مظفر نگر: ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر کی شہر کوت والی پولیس نے چیکنگ کے دوران انٹر اسٹیٹ بائیک چور گینگ کو پکڑنے میں کامیابی حاصل کی پولیس نے اس گینگ کے چار اراکین کو پکڑنے میں کامیابی حاصل کی۔ پکڑے گئے بائیک چوروں کے قبضے سے دس موٹرسائیکل غیر قانونی اسلحہ پولیس نے برآمد کیا۔ Muzaffarnagar Police Revealed the interstate Bike Thief Gang
اس کے ساتھ ساتھ پولیس نے ان کے قبضے سے غیرقانونی اسلحہ بھی برآمد کیا ہے۔ پکڑے گئے یہ سبھی مظفرنگر اور میرٹھ اضلاع کے رہائشی ہے اور الگ الگ اضلاع میں بائیک چوری کی وارداتوں کو انجام دیتے تھے اور گاؤں دیہات میں ان بائیکو کو سستی قیمت پر فروخت کرتے تھے پولیس پکڑے گئے شاطر چوروں سے مزید پوچھ گچھ کر رہی ہے مظفرنگر ایس پی سٹی نے پریس کانفرنس کے دوران مزید معلومات دی۔
یہ بھی پڑھیں:
Fake Journalists Arrested:پولیس نے تین فرضی صحافیوں کوگرفتارکیا،فرضی آئی ڈی برآمد