ETV Bharat / state

بائیک چورگروہ کا کیا پردہ فاش

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگرمیں پولیس نے بائیک چور گروہ کا پردہ فاش کرنے کا دعوی کرتے ہوئے چوری کی بائیک سمیت 3 ملزمان گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔

muzaffarnagar police arrested three bike thieves
بائیک چورگروہ کا کیا پردہ فاش، چوری کی بائیک سمیت 3 ملزمان گرفتار
author img

By

Published : Oct 23, 2021, 4:47 PM IST

مظفرنگر کی نئی منڈی تھانہ علاقے کی پولیس نے شہر میں بائیک چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے مدنظر بائیک چوروں پر نکیل کسنی شروع کر دی ہے۔ پولیس نے چیکنگ کے دوران بائیک چوروں کو پکڑ نے کا دعوی کیا ہے، اور ان کے قبضے سے 7 چوری کی موٹر سائیکل برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

ویڈیو
آپ کو بتا دیں گے کہ ضلع مظفر نگر میں بے خوف بائک چوروں نے آتنک مچا رکھا ہے ضلع میں بائیک چور اتنے بے خوف ہو گئے کی عام عوام تو دور صحافیوں کی بائیک پر بھی اپنا ہاتھ صاف کر رہے ہیں۔ مظفر نگر پولیس ان چوروں کو پکڑنے کے لیے جد جہد میں لگی ہوئی تھی۔ تاہم پولیس کو اب جا کر کامیابی بھی حاصل ہوئی۔

پولیس نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے کارروائی کرتے ہوئے اب تک کئی بڑے بائیک چور گروہ کا پردہ فاش کر چکی ہے۔ اسی سلسلے میں مظفر نگر کی نئی منڈی تھانہ علاقے کی پولیس نے آج پھر ایک چور گروہ کا پردہ فاش کرتے ہوئے چوری کی بائیکو سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعوٰ کیا ہے۔ پولیس پکڑے گئے چوروں سے مزید تفتیش کررہی ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.