ETV Bharat / state

'مظفر نگر کورونا کے نئے اسٹرین سے محفوظ ہے' - مظفر نگر انتظامیہ پوری طرح الرٹ ہو گئی

مظفر نگر کے چیف میڈیکل آفیسر نے معلومات دیتے ہوئے کہا کے ضلع میں اس طرح کا کوئی اسٹرین نہیں ملا ہے یہاں پر بیرون وطن سے واپس آنے والوں کی جانچ کی گئی ہے اُن میں کسی بھی طرح کا کوئی اسٹرین نہیں ملا ہے۔

کورونا کے نئے اسٹرین
کورونا کے نئے اسٹرین
author img

By

Published : Jan 9, 2021, 1:07 PM IST

ریاست اترپردیش کے میرٹھ اور نوئیڈا اضلاع میں انگلینڈ میں پائی جانے والی کورونا کی نئی اسٹرین نے دستک دے دی ہے، جس کے بعد مظفر نگر انتظامیہ بھی پوری طرح الرٹ ہو گئی ہے۔

مظفر نگر میں ضلع انتظامیہ کورونا کی نئی اسٹرین کے میرٹھ نوئیڈا میں دستک دینے کے بعد پوری طرح الرٹ ہو گئی ہے، راحت کی بات یہ ہے کہ ضلع میں ابھی تک کورونا کے نئے علامات نہی ملے ہیں لیکن مظفر نگر انتظامیہ اس کو لیکر پوری طرح مستعد ہے۔

کورونا کے نئے اسٹرین
اس سے متعلق مزید معلومات دیتے ہوئی اے ڈی ایم آلوک کمار نے بتایا کی کرونا کی نئی اسٹرن کو لیکر مظفر نگر انتظامیہ پوری طرح تیار ہے، کافی مقدار میں ہم ٹیسٹنگ کرا رہے ہیں، ایک ہزار سے پندرہ سو تک روزآنہ ٹیسٹ کئے جا رہے ہیں اور اس سے نمٹنے کے لیے ہسپتالوں اور دیگر مقامات پر سہولیات موجود ہے، کسی کو بھی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے اور ساتھ ہی ویکسینیشن کی تیاری بھی چل رہی ہے،۔

انہوں نے کہا کہ اگر کورونا کی بات کی جائے تو اب کیسز میں کافی کمی آئی ہے، اس نئی اسٹرن سے ہمیں کوئی پریشانی نہیں ہے اس طرح کا اگر کوئی مریض ملتا ہے تو انتظامیہ پوری طرح مستعد ہے، باقی ہماری جانب سے عوام کو ماسک، سینیٹائزیشن اور سماجی فاصلے کا خیال رکھنے کو کہا جا رہا ہے۔

مظفر نگر کے چیف میڈیکل آفیسر نے بھی اس سے متعلق مزید معلومات دیتے ہوئے کہا کے ضلع میں اس طرح کا کوئی اسٹرین نہیں ملا ہے یہاں پر بیرون وطن سے واپس آنے والوں کی جانچ کی گئی ہے اُن میں کسی بھی طرح کا کوئی اسٹرین نہیں ملا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.