ETV Bharat / state

مظفر نگر: پولیس اور بدمعاشوں کے مابین تصادم - etv bharat urdu

ان تین تھانہ علاقوں میں ہوئے پولیس کے ساتھ تصادم میں 4 بدمعاش پولیس کی گولی سے زخمی ہوگئے بدمعاشوں کے تین ساتھیوں کو بھی پولیس نے گرفتار کرلیا۔ گرفتار شدہ بدمعاشوں میں ٹاپ ٹین ہسٹری شیٹر شاطر لٹیرے اور جانوروں کو چوری کرنے والا گروہ شامل ہے، بدمعاشوں کے پاس سے پولیس نے غیر قانونی اسلحہ برآمد کرلیا ۔

مظفر نگر: پولیس اور بدمعاشوں کے مابین تصادم

author img

By

Published : Jun 9, 2021, 4:52 PM IST

Updated : Jun 9, 2021, 6:13 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں ایس ایس پی ابھیشیک یادو کے ذریعے بدمعاشوں کے خلاف چلائی جا رہی مہم میں آج ایک روز میں تین الگ الگ تھانہ علاقوں میں بدمعاشوں اور پولیس کے مابین تصادم ہوا۔

مظفر نگر: پولیس اور بدمعاشوں کے مابین تصادم

ان تین تھانہ علاقوں میں ہوئے پولیس کے ساتھ تصادم میں 4 بدمعاش پولیس کی گولی سے زخمی ہوگئے بدمعاشوں کے تین ساتھیوں کو بھی پولیس نے گرفتار کرلیا۔ بدمعاشوں میں ٹاپ ٹین ہسٹری شیٹر شاطر لٹیرے اور جانوروں کو چوری کرنے والا گروہ شامل ہے۔ بدمعاشوں کے پاس سے پولیس نے غیر قانونی اسلحہ برآمد کرلیا ان انکاؤنٹر میں زخمی ہوئے بدمعاشوں کو پولیس نے علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا۔

پولیس نے علاقے کا محاصرہ کرتے ہوئے اس کے دو ساتھیوں کو بھی گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے دو طمنچے زندہ کارتوس اور ایک موٹر سائیکل برآمد کر لی۔ پولیس کے ساتھ بدمعاشوں کا دوسرا تصادم مظفر نگر کے میرا پور تھانہ علاقے میں ہوا جس میں پولیس کی گولی سے ایک بدمعاش زخمی ہوگیا یا یہ شاطر بدمعاش جانوروں کی چوری کرنے میں ملوث تھا جس کے پاس سے پولیس نے ایک کارتوس اورایک موٹرسائیکل برآمد کی۔

Last Updated : Jun 9, 2021, 6:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.