ETV Bharat / state

Muzaffarnagar Doctors Strike: مظفر نگر ضلع اسپتال میں ڈاکٹروں کا احتجاج - مظفر نگر کی خبر

مظفرنگر کے ضلع اسپتال کے چیف میڈیکل آفیسر کے دفتر کے باہر کانٹریکٹ لیول کے ڈاکٹرز اور طبی کارکنان Health Workers اپنی مختلف مطالبات کو لے کر زبردست احتجاجی مظاہرہ Doctors Protest کر رہے ہیں۔

مظفر نگر ضلع اسپتال میں ڈاکٹروں کا احتجاج

author img

By

Published : Dec 2, 2021, 5:28 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے سرکاری اسپتال میں کانٹریکٹ لیول کے ڈاکٹرز چیف میڈیکل آفیسر کے دفتر کے باہر مستقل طور پر ملازمت اور برابری کی تنخواہ اور مختلف مطالبات کو لے کر زبردست احتجاجی مظاہرہ Health Workers Protest کر رہے ہیں۔

مظفر نگر ضلع اسپتال میں ڈاکٹروں کا احتجاج

مظفرنگر Muzaffarnagar کے ضلع اسپتال کے چیف میڈیکل آفیسر کے دفتر کے باہر کانٹریکٹ لیول کے ڈاکٹرز اور کارکنان اپنی مختلف مطالبات کو لے کر زبردست احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ کئی سالوں اپنے مطالبات کو لے کر مظاہرہ کر رہے ہیں لیکن انہیں ہر بار صرف عقین دہانی ہی کرائی جاتی ہے۔ انہوں نے کورونا وبا کے دوران اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر محکمہ صحت کے کاموں کو جاری رکھا۔

انہوں نے کہا کہ اس بیج ہمارے ڈاکٹرز اپنی جان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے پر حکومت ہے کی ہمارے مطالبات کو سننے کے لئے تیار نہیں ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ انہیں مستقل طور پر رکھا جائے اور تنخواہ بھی برابر کی جائے۔

یہ بھی پڑھیں: Health Workers Protest: کم از کم اجرت کے مطالبات کو لے کرغیرمعینہ احتجاج

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اگر ان کے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے ہیں تو وہ اسی طرح سے احتجاجی مظاہرہ جاری رکھیں گے اور آنے والے 2022 کے اسمبلی انتخابات میں حکومت کے خلاف اپنا ووٹ کا استعمال کریں گے۔ ساتھ ہی کورونا کی تیسری لہر کے دوران ڈاکٹرز کام پر نہیں واپس لوٹیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.