ETV Bharat / state

مظفر نگر: کووڈ ویکسینیشن ایکسپریس وین کا آغاز

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے کووڈ ویکسینیشن ایکسپریس وین کا آغاز کیا ہے۔

Muzaffarnagar District administration launches vaccination Express van  to curb the growing spread of Corona
مظفر نگر: کووڈ ویکسینیشن ایکسپریس وین کا آغاز
author img

By

Published : Mar 22, 2021, 8:45 AM IST

مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر سنجیو بالیان اور وزیر مملکت کپل دیو اگروال نے مظفر نگر وکاس بھون سے ہری جھنڈی دکھا کر وین کو روانہ کیا۔

مظفر نگر میں مسلسل کورونا کیسز سامنے آرہے ہیں۔ گزشتہ روز پانچ نئے کورونا مثبت کیسز پائے گئے۔ راحت اطمینان کی بات یہ بھی ہے کہ ڈاکٹرز کی ٹیم نے سات مثبت مریضوں کو ٹھیک بھی کیا ہے۔

مظفر نگر: کووڈ ویکسینیشن ایکسپریس وین کا آغاز

ضلع انتظامیہ نے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے مظفرنگر کے وکاس بھون سے کووڈ ویکسینیشن ایکسپریس وین کا آغاز کیا ۔

اس وین کے ذریعے 60 سالہ بزرگ لوگوں کو ان کی رہائش گاہ سے ضلع ہسپتال ویکسینیشن کے لیے لایا جائے گا اور ویکسینیشن کے بعد ان کو ان کی رہائش گاہ پر چھوڑا جائے گا ۔ کووڈ ویکسینیشن ایکسپریس وین کے آغاز کے موقع پر ضلع مجسٹریٹ سیلوا کماری جے، سی ڈی آؤ آلوک کمار یادو، اے ڈی ایم امیت سنگھ، سٹی مجسٹریٹ کے ساتھ ساتھ انتظامیہ کے دیگر افسران بھی موجود رہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.