مظفر نگر میں آج صبح سے ہی سرد ہواؤں کے ساتھ کہرا شام تک رہا، مظفرنگر میں درجہ حرارت سب سے کم رہی۔ یہاں کا درجہ حرارت 1.7 ڈگری سیلسیئس درج کیا گیا۔
ماہر موسمیات پان سنگھ نے بتایا کہ آنے والے کچھ اور روز میں درجہ حرارت میں کمی دیکھی جائے گی۔ سردی میں مزید اضافہ ہو گا۔