ETV Bharat / state

مظفر نگر: کورونا وائرس کے 88 نئے کیسز - کورونا وائرس

مظفر نگر میں 24 گھنٹوں میں کووڈ 19 کے 88 نئے مریضوں کا انکشاف ہوا ہے۔

coronavirus
coronavirus
author img

By

Published : Sep 8, 2020, 10:05 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وائرس کیسز مسلسل بڑھ رہے ہیں جس کے سبب محکمہ صحت تشویش میں مبتلا ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں یہاں کورونا وائرس کے 88 مثبت کیسز ملے ہیں جبکہ اس دوران 70 اس مہلک وائرس کے خلاف جنگ جیت کر گھر لوٹے ہیں۔

مظفر نگر میں فی الحال کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 930 ہوگئی ہے جبکہ اب تک 28 افراد اس وائرس کی وجہ سے ہلاک ہوئے ہیں۔

کورونا وائرس کے نئے مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج (مظفر نگر) کے آئسولیشن وارڈ اور ہوم کوارنٹین کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.