ETV Bharat / state

Deepotsav In Muzaffar nagar ایودھیا کے طرز پر ہوگا مظفر نگر میں دیپ مہوتسو - یوپی اردو نیوز

مظفرنگر میں ایودھیا کے طرز پر دیپ مہوتسو ہوگا جس میں 11 ہزار سے زائد چراغ جلائے جائیں گے۔ Shukratal Ganga Ghat Will be illuminated With 11 thousand Diyas

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 22, 2022, 9:45 PM IST

مظفرنگر: ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں دیوالی کے موقع پر ایودھیا کے طرز پر دیپ مہوتسو ہوگا وہیں گنگا گھاٹ پر 11 ہزار سے زائد چراغ روشن کیے جائیں گے۔

ایودھیا کے طرز پر ہوگا مظفر نگر میں دیپ مہوتسو

بتا دیں کہ اس مرتبہ ایودھیا میں 17 لاکھ چراغ روشن کیے جانے کا ریکارڈ بنایا جا رہا ہے۔ اسی طرز پر مظفر نگر کے شکر تیرتھ گنگا گھاٹ پر 11 ہزار سے زیادہ چراغ روشن کیے جائیں گے۔ اتر پردیش حکومت میں وزیر کپل دیو اگروال نے بھارت کے بڑے تہوار دیوالی کے موقع پر ایودھیا کے بعد مظفر نگر میں واقع ایک قدیم مذہبی مقام شکرا تیرتھ کے گنگا گھاٹ پر 11,000 سے زیادہ چراغ روشن کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جس طرح ایودھیا میں 17 لاکھ چراغ جلا کر عالمی ریکارڈ قائم کیا جا رہا ہے۔ اسی طرح مظفر نگر کے شکرتیرتھ میں 11 ہزار سے زیادہ چراغ جلانے کا ریکارڈ قائم کیا جائے گا۔ گزشتہ کئی سالوں کے بعد پہلی بار شکرتیرتھ میں دیوالی کے تہوار پر قدیم شہر شکرا تیرتھ گنگا گھاٹ پر مٹی کے کاریگروں اور اسکول کالج کے طلباء کے ساتھ ضلع کے تمام روشن خیال لوگوں کے ذریعہ 11 ہزار چراغ روشن کرنے کا ریکارڈ بنایا جائے گا۔ اس کے علاوہ مظفر نگر کے شاملی روڈ پر واقع کالی ندی پر بھی 11 ہزار سے زیادہ چراغ روشن کیے جائیں گے۔ Shukratal Ganga Ghat Will be illuminated With 11 thousand Diyas

یہ بھی پڑھیں : Deepotsav in Ayodhya دیپ اتسو میں مودی کی شرکت متوقع

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.