ETV Bharat / state

مظفر نگر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے وکلا کا مظاہرہ - کسانوں کے مسائل

مظفر نگر کے کلیکٹریٹ کے احاطہ میں مظفر نگر ضلع بار ایسوسی ایشین کے درجنوں وکلاء نے ایڈوکیٹ معراج الدین کی سربراہی میں کیرانہ کی سابق رکن پارلیمنٹ تبسم حسن اور کیرانہ کہ رکن اسمبلی ناہد حسن کے خلاف گینگسٹر ایکٹ کے تحت کارروائی کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو ریاستی گورنر کے نام ایک میمورنڈم پیش کیا۔

مظفر نگر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے وکلاء کا مظاہرہ

author img

By

Published : Feb 23, 2021, 10:55 PM IST

اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں آج ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے وکلا نے ضلع کلیکٹریٹ میں جمع ہوکر کیرانہ کی سابق ممبر پارلیمان تبسم حسن اور رکن اسمبلی ناہد حسن کے خلاف گینگسٹر کی کارروائی کے خلاف ضلع بار ایسوسی ایشن نے مظاہرہ کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو گورنر کے نام ایک میمورنڈم پیش کیا۔

مظفر نگر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے وکلاء کا مظاہرہ

انہوں نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ سابق ممبر پارلیمان تبسم اور ناہد حسن کے ذریعہ مسلسل کسانوں کے مسائل اور عوامی مسائل پر بولنا اور حال ہی میں تین زرعی قوانین کو واپس لینے کی مطالبہ کی وجہ سے ریاستی حکومت کے اشارے پر گینگسٹر ایکٹ کے تحت کارروائی کی گئی ہے۔

انہوں نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم آپ سے گزارش کرتے ہیں کی کیرانہ رہنماؤں کے اوپر گینگسٹر ایکٹ کی کارروائی کو منسوخ کیا جائے۔ اگر حکومت ہمارے مطالبات کو تسلیم نہیں کرتی ہے تو ہم پرامن احتجاج کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.