مظفر نگر: کورونا وبا کے دو سال بعد شروع ہوئی کانوڑ یاترا کو لے کر جہاں عقیدت مندوں میں جوش و خروش دیکھا جارہا ہے وہیں شہر مظفر نگر کے لوگ کانوڑ یاتریوں کی خدمت کے لیے مذہب اور ذات پات کو بالائے طاق رکھ کر ان کی خدمت میں لگے ہوئے ہیں۔ مظفر نگر کے مسلم علاقے سروٹ چوک پر مسلم کمیونٹی کے لوگوں نے ہریدوار سے گنگا جل لے کر لوٹ رہے کانوڑ یاتروں کے گلے میں پھولوں کی مالا پہنائیں اور ان پر پھول برسائے۔ People from the Muslim Community Showered Flowers in honor of the Kanwar Yatri
- مسلمانوں نے پھولوں کی بارش سے کانوڑ یاتریوں کا استقبال کیا
- Muslim Families Preparing Kanwar: ہریدوار میں عقیدت مندوں کے لیے کانوڑ بنانے والا مسلم خاندان
یہ محبت کا شہر ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ مظفر نہ گھر ہمیشہ محبت کا شہر بنا رہے اور یہاں سے گزرنے والے کانوڑ یاتریوں کی ہم ہر سال کی طرح خدمت کرتے رہے ہیں اور آپسی بھائی چارے کا پیغام دیتے ہیں۔