ETV Bharat / state

مسلمان اپنے گھروں میں ہی ادا کر رہے ہیں نماز - مسلمانوں کا مقدس مہینہ رمضان بھی شروع ہو چکا ہے

ملک میں گزشتہ کئی دنوں سے لاک ڈاؤن جاری ہونے کے سبب مسلمان رمضان المبارک کے مہینے میں اپنے گھروں میں ہی عبادت کرتے نظر آ رہے ہیں۔

مسلمان اپنے گھروں میں ہی ادا کر رہے ہیں نماز

author img

By

Published : Apr 26, 2020, 5:33 PM IST

میرٹھ: کورونا وائرس کے پیش نظر ملک میں گزشتہ کئی دنوں سے لاک ڈاؤن جاری ہے،اس دوران مسلمانوں کا مقدس مہینہ رمضان بھی شروع ہو چکا ہے،لیکن مسلمان کورونا کے روک تھام کے سبب اپنے گھروں میں عبادت کرتے نظر آ رہے ہیں ۔

جانکاری کے مطابق كورونا انفیکشن سے بچاؤ کے لیے حکومت اور علماء کے جانب سے اپیل کی گئی تھی کہ مسلمان رمضان کے مہینے میں اپنے گھروں میں ہی عبادت کریں،جس پر عمل کرتے ہوئے مسلمانوں نے اپنے گھروں میں ہی عبات میں مشغول ہو گئے ہیں۔

وہیں خاص طور پر ماہ رمضان میں ہونے والی تراویح کی نماز بھی لوگ اپنے گھروں میں ہی ادا کر رہے ہیں ۔اور اس میں سوشل ڈسٹینس کا بھی خاص خیال رکھ رہے ہیں ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.