ETV Bharat / state

Muslim Organization Helping Hindus in Bareilly: انہدامی کارروائی سے متاثرہ افراد کی مدد کیلئے مسلم تنظیم نے بڑھایا ہاتھ

author img

By

Published : Mar 17, 2022, 3:38 PM IST

بریلی ڈولپمنٹ اتھارٹی Bareilly Development Authority نے تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چند پور بیچپوری گاؤں میں تمام مکانات کو مسمار کر دیے۔ مقامی لوگوں کا دعویٰ ہے کہ وہ اس زمین پر کئی دہائیوں سے رہ رہے ہیں۔ Muslim Organization Helping Hindus In Barabanki

Muslim Organization Helping Hindus In Barabanki: غیر مسلموں کی مدد کے لیے مسلم تنظیم نے بڑھایا ہاتھ

مقامی لوگوں کی مدد کے لیے مسلم تنظیم 'سب کا حق فاؤنڈیشن' Sabka Haq Foundation سامنے آیا ہے۔ فاؤنڈیشن نے ان تمام لوگوں کو قانونی مدد فراہم کرانے کا وعدہ کیا ہے۔

دراصل بریلی میں رام گنگا نگر کالونی کی ترقی اور توسیع کے مقصد سے بی ڈی اے تمام گاؤں میں بلڈوزر چلا رہی ہے۔ اس بُلڈوزر سے چندپور بیچپوری گاؤں کے درجنوں مکانات کو بھی مسمار کیا گیا ہے۔ ان علاقوں میں ایسے بھی کئی لوگ ہیں، جو مکان مسمار ہونے کے بعد بےگھر ہو چکے ہیں۔ لہزا، بےگھر اور بےسہارا لوگ اب مشترکہ طور پر بے ڈی اے کے خلاف دھرنا دے رہے ہیں اور اتحتجاجی مظاہرہ بھی کر رہے ہیں۔ Muslim Organization Helping Hindus In Barabanki

چندپور بیچپوری گاؤں میں ہندو اور مسلم کی مخلوط آبادی رہتی ہے۔ لیکن، اس مرحلے میں جن لوگوں کے مکانوں کو مسمار کیا گیا ہے، اُن میں زیادہ تر ہندو سماج سے تعلق رکھتے ہیں۔

خاص بات یہ ہے کہ ہندو سماج کے بےگھر اور بےسہارا لوگوں کے حمایت میں ایک مسلم تنظیم آگے آئی ہے۔ سب کا حق فاؤنڈیشن نے دھرنا اور احتجاجی مظاہرہ کر رہے لوگوں کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے قانونی مدد فراہم کرانے کا وعدہ کیا ہے۔ Muslim Organization Helping Hindus In Barabanki

وہیں بی ڈی اے چندپور بیچپوری گاؤں میں اپنی زمین ہونے کا دعویٰ کر رہا ہے۔ بی ڈی اے کا دعویٰ ہے کہ گاؤں کے لوگوں نے سرکاری زمین پر قبضہ کرکے مکان تعمیر کیئے ہیں۔ جبکہ گاؤں کے لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ زمین ہمارے آباو اجداد کی ہے اور ہمیں وراثت میں ملی ہے۔ Muslim Organization Helping Hindus In Barabanki

سب کا حق فاؤنڈیشن کی صدر رافیعہ شبنم کا کہنا ہے کہ اگر ان لوگوں نے سرکاری زمین پر قبضہ کیا ہے تو اِن کے آبا و اجداد سے وراثت میں ملی زمین کہاں چلی گئی۔ پہلے بی ڈی اے کو اس علاقے کی پوری زمین کی پیمائش کرانی چاہئے۔ اُس کے بعد اگر کہیں سرکاری زمین پر غیر قانونی قبضہ ہے تو اُسے خالی کرانا چاہئے۔

یہ بھی پڑھیں: Encroachment on Roads at Malegaon: شاہراہوں پر تجاوزات کے خلاف کاروائی کا مطالبہ

انہوں نے مزید کہا کہ اس کے علاوہ سرکاری زمین خالی کرانے کے لیے بھی مقامی شہری کو کچھ وقت کی مہلت ملنی چاہئے۔ جس وہ اپنے گھر کا سارا ساز و سمانا کہیں دوسری جگہ منتقل کر سکے۔ Muslim Organization Helping Hindus In Barabanki

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.