ETV Bharat / state

کتاب میں حضورﷺ کی خیالی تصویر شائع کرنے پر کارروائی کا مطالبہ - اردو نیوز میرٹھ

اترپردیش کے ضلع میرٹھ کی ودیا پركاشن مندر پبلیکیشن کی جانب سے چوتھی جماعت کی سوشل سائنس کی کتاب کے ایک مضمون میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی خیالی تصویر شائع کیے جانے پر مسلم سماج نے زبردست احتجاج کیا اور ناراضگی ظاہر کی ہے۔

muslim community objection to publish image of prophet muhammad in school book
کتاب میں محمدﷺ کی خیالی تصویر شائع کرنے پر مسلم سماج میں ناراضگی
author img

By

Published : Apr 4, 2021, 7:54 AM IST

میرٹھ کے ودیا پرکاشن مندر کے ذریعے درجہ چار کی ایک کتاب میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی خیالی تصویر شائع کرنے پر مسلم تنظیموں نے اس کی زبردست طریقے سے مخالفت کی۔

دیکھیں ویڈیو

اس معاملے میں سب سے پہلے سہارنپور سے رکن پارلیمنٹ حاجی فضل الرحمان نے ڈی ایم سے شکایت درج کرائی تھی، جس کے بعد ودیا پرکاشن مندر نے معافی مانگتے ہوئے معافی نامہ بھی جاری کیا ہے۔

muslim community objection to publish image of prophet muhammad in school book
ودیا پرکاشن مندر نے معافی مانگتے ہوئے معافی نامہ بھی جاری کیا

تاہم جمعیت علماء ہند شہر میرٹھ اور اتحاد علماء ہند نے معاملے کی جانچ کر کے پبلیکیشن کے خلاف قانونی کارروائی کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر تو اس طرح کے معاملے سامنے آتے رہے ہیں، لیکن کسی ذمہ دار پبلیکیشن کی جانب سے اس طرح کی نازیبا حرکت سے مسلم سماج میں ناراضگی کا ماحول ہے۔

مزید پڑھیں:

میر کارواں مولانا سید محمد ولی رحمانیؒ کے پیغامات

ان کا مزید کہنا ہے کہ اس طرح کی حرکت کا مقصد مذہب اسلام کو بدنام کرنا ہے۔ ایسے پبلیکیشن کے خلاف حکومت کو بھی سخت اقدامات اٹھانے ہوں گے۔ اس وقت ایسے معاملوں پر روک لگائی جا سکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.