ETV Bharat / state

'ایک شام ملک کے نام' مشاعرہ

ضلع بہرائچ میں یوم جمہوریہ کے موقع پر 'ایک شام ملک کے نام' مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

'ایک شام ملک کے نام' مشاعرہ کا انعقاد
'ایک شام ملک کے نام' مشاعرہ کا انعقاد
author img

By

Published : Jan 27, 2020, 2:04 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 3:27 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ میں یوم جمہوریہ کے موقع پر نگر پالیکا ہال میں ہوئی 'ایک شام ملک کے نام' کی صدارت انجم صدیقی نے کی۔

مشاعرے میں بہرائچ کے شعرا نے شرکت کی اور اپنے کلام سے سامعین کو محظوظ کیا۔

'ایک شام ملک کے نام' مشاعرہ کا انعقاد

مشاعرے کی نظامت کے فرائض کو رئیس صدیقی نے انجام دیا۔ مشاعرہ میں شرکت کرنے والے تمام شعراء کرام کو بھی شال دے کر سرفراز کیا گیا۔

اس موقع پر مہمانان شاعر میں رئیس صدیقی، پی کے پرچنڈ، راشد راہی، غلام علی، ندیم صدیقی، ڈاکٹر مبارک علی، اشوتوش، پردیپ پانڈے، ،تمنّا، الّن بہرائچی، رشمی پربھاکر، راگھویندر، فوق بہرائچی، طارق عبرتی، مومن برکاتی، محمد نظیر، منظور بہرائچی سمیت مختلف شعراء کرام نے اپنے اپنے کلام پیش کیے۔

Intro:ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ میں یوم جمہوریہ کے موقع پر ایک شام ملک کے نام مشاعرہ/ کوی سمیلن کا انعقاد کیا گیا۔Body:

مشاعرے میں بہرائچ کے شاعروں نے شرکت کی اور اپنے کلام سے سامعین کو محظوظ کیا۔
بہرائچ یوم جمہوریہ کے موقع پر نگر پالیکا ہال میں ہوئی اس تقریب کی صدارت انجم صدیقی نے کی، مہمانان شاعر میں رئیس صدیقی، پی.کے پرچنڈ، راشد راہی، غلام علی، ندیم صدیقی، ڈاکٹر مبارک علی، اشوتوش، پردیپ پانڈے ، ،تمنّا، الّن بہرائچی، رشمی پربھاکر ، راگھویندر،فوق بہرائچی، طارق عبرتی، مومن برکاتی، محمد نظیر، منظور بہرائچی سمیت مختلف شعراء کرام نے اپنے اپنے کلام پیش کئے۔
مشاعرے کی نظامت کے فرائض کو رئیس صدیقی نے انجام دیا۔مشاعرہ میں شرکت کرنے والے تمام شعراء کرام کو بھی شال دے کر سرفراز کیا گیاConclusion:ویزؤل
شاعر ١: رئیس صدیقی
٢: علام علی
٣: راشد راہی
٤: رشمی پربھاکر
٥: پی. کے. پرچنڈ
٦: ڈاکٹر مبارک علی
Last Updated : Feb 28, 2020, 3:27 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.