ETV Bharat / state

مرادآباد: سیاست پر عبادت رہی بھاری

ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں مرادآباد میں ووٹنگ کے دوران مسلم امیدواروں نے اپنے روزوں کی حفاظت کی۔ رب کی عبادت کو ترجیح دیتے ہوئے وقت ہوتے ہی نماز ادا کی۔ امیدواروں اور روزے داروں نے نماز کا وقت ہوتے ہی جہاں جگہ ملی نماز ادا کرلی۔

up_mur_02_Shiasat aur Ibadat_pekg_upur10006
مرادآباد: سیاست پر عبادت بھاری رہی
author img

By

Published : May 3, 2021, 7:35 AM IST

پنچایت انتخابات میں وؤٹنگ کے دوران مرادآباد میں عبادت، سیاست پر بھاری رہی۔ صبح تقریباً آٹھ بجے سے ووٹنگ شروع ہوئی۔ مرادآباد میں ووٹنگ کے دوران امیدواروں اور روزہ داروں نے نماز پڑھ کر اپنی اور اپنے امیدواروں کے لیے کامیابی کی دعائیں کیں۔

مرادآباد: سیاست پر عبادت بھاری رہی

ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں مرادآباد میں ووٹنگ کے دوران عبادت کو ترجیح دیتے ہوئے مسلیم امیدواروں نے نماز ادا کی۔ امیدواروں اور روزے داروں نے نماز کا وقت ہوتے ہی عبادت کو سیاست پر ترجیح دیتے ہوئے نماز پڑھی۔ اس کے بعد دوبارہ وؤٹنگ کے عمل میں شامل ہوئے۔

روزہ دار عمر فاروق نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ووٹوں کی گنتی کے دوران لوگوں نے روزے بھی رکھے اور اللہ کی عبادت بھی کی۔

گنتی کے دوران روزے داروں نے نماز ادا کر جیت کی دعا کی اور ملک بھر سے کورونا کی اس وبا سے نجات کے لیے دعائیں مانگیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.