اتر پردیش کے مرادآباد ایس پی سٹی امت آنند نے کچی شراب بناکر فروخت کرنے والے دو لوگوں کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: مرادآباد: 'ملک میں بڑھتی مہنگائی پر روک لگانے کا مطالبہ'
پولیس کو اطلاع ملی تھی کی کچھ لوگ ندی پار کھیتوں میں کچی شراب بناکر فروخت کرنے کا کاروبار کرتے ہیں۔ جس کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر چھاپہ ماری کی اور لوگوں کے ساتھ کچی شراب بنانے کا سامان بھی برآمد کیا ہے۔
گرفتار کیے گئے دونوں افراد مرادآباد تھانہ ناک فنی کے رہنے والے ہیں۔