ETV Bharat / state

مرادآباد: بھارتیہ کسان یونین کا احتجاج - بھارتیہ کسان یونین

تینوں زرعی قوانین کی مخالفت میں قانون کی فوٹو کاپیاں پولیس انتظامیہ کے سامنے جلاکر اپنے غصّے کا اظہار کیا-

Muradabad: Indian Farmers Union protests

author img

By

Published : Jan 15, 2021, 2:58 PM IST

مرکزی حکومت کے ذریعہ پاس کئے گئے نئے تینوں زرعی قوانین کے خلاف ملک بھر میں کسان احتجاج کر رہے ہیں-

ویڈیو

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد تحصیل میں بھارتیہ کسان یونین کے عہدیداروں اور ممبروں نے تحصیل دار کے ذریعہ صدر جمہوریہ کو ایک میمو رنڈم بھیج کر تینوں قوانین کو واپس کئے جانے کی مانگ کی ہے-

تینوں قانون کی مخالفت میں بنائے گئے اس قانون کی فوٹو کاپی پولیس انتظامیہ کے سامنے جلاکر اپنے غصّے کا اظہار کیا۔

بھارتیہ کسان یونین کے ریاستی کوآرڈی نیٹر راکیش شرما نے کہا کہ جس طرح سے سپریم کورٹ نے تین قوانین پر روک لگادی ہے اور اسی کے ساتھ ایک سمیتی بنائی گئی ہے-

انھوں نے کہا کہ 'ہمیں یہ سمیتی منظور نہیں ہے کیونکہ اس سمیتی میں وہ لوگ شامل ہیں جو تینوں قوانین کی حمایت کرچکے ہیں، ہمیں ایسی سمیتی منظور نہیں ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.