ETV Bharat / state

مراد آباد: ایودھیا زمین خرید گھپلے کے خلاف کانگریس کارکنان کا احتجاج - مراد آباد ای ٹی وی بھارت خبر

ریاست اترپردیش کے شہرمرادآباد کے ضلع کلکٹریٹ پر ضلع کانگریس کمیٹی کے ارکان نے کمیٹی کے صدرونود کمبرکی قیادت میں بی جے پی اورایودھیا رام جنم بھومی ٹرسٹ کے ذریعہ زمین خریدنے میں مبینہ بدعنوانی کے خلاف احتجاج کیا۔

کانگریس پارٹی کے کارکنوں کا احتجاج
کانگریس پارٹی کے کارکنوں کا احتجاج
author img

By

Published : Jun 19, 2021, 4:48 PM IST

مرادآباد کانگریس کمیٹی صدر ونود گمبر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا یہ رام جنم بھومی ٹرسٹ کی زمین خریدنے میں کروڑوں روپے کی بدعنوانی کی گئی ہے ۔اس لاکروڑوں عقیدت مندوں کے جذبات مجروح ہوے ہیں ۔ کیونکہ کہ عقیدت مندوں اپنے حساب سے چندہ دیا تھا ۔

کانگریس پارٹی کے کارکنوں کا احتجاج

ونود گمبر نے آگے کہا کہ ہمارا نعرہ ہے پہلے لڑے تھے گوروں سے اب لڑیں گے چوروں سے ۔

انہوں نے صدر جمہوریہ سے مطالبہ کیا کہ اس معاملے میں سپریم کورٹ کے جج یا پھر سی بی آئی کے ذریعے جانچ کی جائے۔ اور جو بھی اس معاملے میں قصور وار ہیں انہیں سخت سزا ملنی چاہیے ۔

مزید پڑھیں:پچھلے سات سال میں کتنا کالا دھن لایا گیا؟: کانگریس

انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں ہر گذرتے دن کے ساتھ مہنگائی بڑھتی جار ہی ہے ۔جس سے عام لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔ تاہم حکومت اپنی مرضی کے مطابق ایک طرف مہنگائی پر لگام لگانے میں ناکام ہے تو وہیں دوسری جا نب ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ ہورہا ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.