ETV Bharat / state

Mulayam Singh and Akhilesh Yadav Appeal for Vote: ملائم سنگھ یادو اور اکھلیش یادو نے ووٹ کرنے کی اپیل کی - mulayam singh and akhilesh yadav urge people to vote

ملائم سنگھ یادو نے اترپردیش اسمبلی انتخابات کے آخری مرحلے کی ووٹنگ میں ایس پی اتحاد کے امیدواروں کے حق میں ووٹ کرنے کی اپیل کی۔ وہیں اکھلیش یادو نے بھی عوام سے زیادہ سے زیادہ ووٹ دینے کی اپیل کی۔ Mulayam Singh and Akhilesh Yadav Appeal for Vote

Mulayam Singh and Akhilesh Yadav Appeal for Vote: ملائم سنگھ یادو اور اکھلیش یادو نے ووٹ کرنے کی اپیل کی

author img

By

Published : Mar 7, 2022, 12:05 PM IST

سماج وادی پارٹی کے نگراں و ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ ملائم سنگھ یادو نے انتخابات کے ساتویں مرحلے کی ووٹنگ میں ایس پی اتحاد کے امیدواروں کے حق میں ووٹ کرنے کی اپیل کی۔ اس سلسلے میں ملائم سنگھ یادو نے ایک ویڈیو جاری کرکے سماج وادی پارٹی اتحاد کے امیدواروں کے حق میں ووٹ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے نظر آئے۔ انہوں عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ انتخابات کے ساتویں مرحلے کی ووٹنگ میں ایس پی اتحاد کے امیدواروں کو زیادہ سے زیادہ ووٹ دیں۔ Mulayam Singh and Akhilesh Yadav Appeal for Vote

ویڈیو

وہیں سماج وادی پارٹی کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو بھی نے بھی عوام سے زیادہ سے زیادہ ووٹ کرنے کی اپیل کی۔

انہوں نے ٹویٹ کیا اور لکھا کہ ساتویں اور آخری مرحلے کے لیے ووٹ کریں۔ حق رائے دہی کے صحیح استعمال کریں جتنے زیادہ ووٹ ہوں گے، جمہوریت اتنی ہی مضبوط ہوگی۔'

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.