ETV Bharat / state

غیر قانونی تعمیرات: مختار انصاری کی عرضی خارج - مئو علاقے میں بےنامی پراپرٹی

عرضی کے سینئر وکیل پریہار کا کہنا تھا کہ ایف آئی آر سے عرضی گذار کے خلاف کوئی جرم نہیں بنتا ہے جبکہ عرضی کی مخالفت کرتے ہوئے ایڈوکیٹ جنرل کی دلیل تھی کی ایف آئی آر سے عرضی گذار کے خلاف جرم بنتا ہے۔ لہذا عرضی خارج کئے جانے کے لائق ہے۔ عدالت نے سماعت کے بعد عرضی خارج کردی۔

غیر قانونی تعمیرات: مختار انصاری کی عرضی خارج

author img

By

Published : Feb 17, 2021, 8:35 PM IST

الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنو ڈویژن بنچ نے دارالحکومت لکھنؤ کے جیا مئو علاقے میں بےنامی پراپرٹی پر جعلی دستاویزات کی بنیاد پر قبضہ کر کے اس پر غیر قانونی تعمیرات کرنے کے الزام میں درج مقدمے کو منسوخ کئے جانے و مختصاری انصاری کے خلاف اس کے تحت مزید کارروائی نہ کرنے کی اپیل والی عرضی کو بدھ کو سماعت کے بعد خارج کردیا۔

جسٹس رمیش سنہا و جسٹس راجیو سنگھ کی ڈویژن بنچ نے یہ حکم مختار انصاری کی عرضی پر کھلی عدالت میں ریاستی حکومت کی جانب سے پیش ایڈوکیٹ جنرل راگھویندر سنگھ و عرضی گذار کے سینئر وکیل ایچ جی ایس پریہار کی دلیلیں سننے کے بعد دیا۔ عدالت فیصلے کی وجہ بعد میں بتائے گی۔

مختار انصاری نے ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ میں عرضی داخل کر کے شہر کی ڈالی باغ واقع پراپرٹی پر فرضی طریقے سے تعمیر کے الزامات میں حضرت گنج کوتوالی میں درج کرائی گئی ایف آئی آر کو چیلنج دیا تھا۔

مختار انصاری نے عرضی میں ایف آئی آر کے تحت آگے کی کاروائی پر روک لگائے جانے کی اپیل کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: ایم جے اکبر ہتک عزت معاملے میں پریا رمانی بری

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.