ETV Bharat / state

میرٹھ: امام حسین کی عظمت اور ان کی لافانی قربانیوں کو خراج عقیدت - اترپردیش نیوز

میرٹھ کی تاریخی درگاہ شاہ پیر شاہ خانقاہ شطاریہ میں ہر سال اہل سنت والجماعت کی جانب سے ماہ محرم میں خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ جس میں امام حسین کی تعلیمات کے علاوہ فضیلت امام حسین کے نام سے تقریبات کا اہتمام بھی کیا جاتا رہا ہے، لیکن اس سال كورونا وبا کی وجہ سے اجتماعی تقریبات پر پابندی کے باعث صرف محدود انداز میں عظمت امام حسین كو بیان کر ان کی لافانی قربانیوں كو یاد کیا جا رہا ہے۔

muharram programme in meerut
امام حسین کی عظمت کو یاد کر پیش کی جا رہی ہے خراج عقیدت
author img

By

Published : Aug 29, 2020, 9:28 PM IST

مغربی اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں واقع تاریخی درگاه شاہ پیر خانقاہ میں ماہ محرم کے پہلے عشرے میں شہادت نامہ پڑھے جانے کے ساتھ ہی لنگر حسین کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

ماہ محرم کی آخری تاریخ میں عظمت حسین کانفرنس کا انعقاد کیا جاتا ہے، تاہم اس سال اجتماعی تقریبات پر پابندی کے سبب کانفرنس کا انعقاد نہیں کیا جا سکا، لیکن شہادت نامے کے ساتھ امام حسین کے پیغام کو عام کرنے کا سلسلہ آج بھی بدستور جاری ہے۔

مزید پڑھیں:

میرٹھ: مرثیہ و منقبت کی روایت آج بھی زندہ و تابندہ

ماہ محرم کے پہلے عشرے میں درگاہ شاہ پیر شاہ میں پڑھا جانے والا شہادت نامہ امام حسین اور شہداء کربلا کی یاد كو زندہ رکھتا ہے، لیکن اس سال كورونا وبا کے سبب درگاه میں کسی بھی طرح کی تقریب نہ ہونے سے امام حسین کی عظمت كو بیان کر نے کے ساتھ ہی ملک سے كورونا کے خاتمہ کی بھی دعا کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.