ETV Bharat / state

مغل سرائے ریلوے ڈویژن کا نام بھی تبدیل

ضلع چندولی میں واقع مغل سرائے ریلوے ڈویژن کا نام بھی تبدیل کر دیا گیا ہے اس سے قبل مغل سرائے جنکشن کا نام بھی تبدیل کیا گیا تھا۔

author img

By

Published : Jan 20, 2020, 8:27 AM IST

مغل سرائے ریلوے ڈویژن کا نام بھی تبدیل
مغل سرائے ریلوے ڈویژن کا نام بھی تبدیل

ریاست اترپردیش کے ضلع چندولی مغل سرائے ریلوے ڈویژن کا نام تبدیل کردیا گیا ہے ریلوے نے نام کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ اب مغلسرائے ریلوے ڈویژن کا نام پنڈت دین دیال اپادھیائے ریلوے ڈویژن ہو گیا ہے۔

مغلسرائے ریلوے ڈویژن کا نام اب پنڈت دین دیال اپادھیائے ریلوے ڈویژن رکھا جائے گا۔ مرکزی وزیر اور چندولی کے رکن پارلیمان ڈاکٹر مہندر ناتھ پانڈے کے اقدام پر ریلوے ڈویژن کا نام تبدیل کیا گیا۔

گزشتہ دنوں صحافیوں سے گفتگو کے دوران مرکزی وزیر نے کہا تھا کہ 'اس کا نام تبدیل کیا جانا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ مغلسرائے نام کی کوئی چیز نہیں ہے، لہذا ڈویژن کا نام بھی تبدیل کیا جانا چاہئے۔ مغلسرائے ڈویژن کو اب دین دیال ڈیویژن کہا جائے گا۔

واضح رہے کہ سنہ 1968 میں مغلسرائے جنکشن کے اپ یارڈ میں پنڈت دین دیال اپادھیائے کی لاش ملی تھی۔ جس کو لے کر بی جے پی کارکنان اور سنگھ سے وابستہ افراد یہ مطالبہ کرتے رہے کہ ان کے مجسمہ کے ساتھ ساتھ اس جنکشن کا نام بھی تبدیل کیا جائے۔

Intro:चंदौली: दीनदयाल जंक्शन के बाद मुगलसराय रेल मंडल का नाम भी बदल गया है. रेलवे ने नाम बदलने संबंधी नोटिफिकेशन जारी कर दी है.अब मुगलसराय रेल मंडल का नाम पंडित दीनदयाल उपाध्याय रेल मंडल होगा. केंद्रीय मंत्री और चन्दौली सांसद डॉ. महेंद्र नाथ पांडे की पहल के अब रेल मंडल का नाम बदला गया है.

Body:दरअसल 2018 एकात्मता के प्रणेता और संघ विचारक रहे पं. दीनदयाल उपाध्याय के नाम पर मुगलसराय जंक्शन और नगर का नाम रखा गया था. इसके बाद से ही रेल मंडल का नाम भी बदलकर दीनदयाल उपाध्याय रखने की मांग चल रही थी. जिसे भारतीय रेल ने पूरा कर दिया.

पिछले दिनों पत्रकारों से बातचीत के दौरान भी केंद्रीय मंत्री इसके नाम बदले जाने की बात कही थी. यही नहीं उन्होंने कहा कि अब मुगलसराय नाम की कोई चीज नहीं है. तो मंडल का नाम भी बदलना चाहिए. मुगलसराय डिविज़न को दीनदयाल डिविज़न कहा जाएगा.

गौरतलब है कि 1968 में पंडित दीनदयाल उपाध्याय की लाश तत्कालीन मुगलसराय जंक्शन के अप यार्ड में मिला था. जिसको लेकर भाजपा कार्यकर्ता व संघ से जुड़े लोग उनके निर्वाण स्थल पर स्मृति स्थल के साथ ही इस जंक्शन का नाम बदलने की मांग की जाती रही है.Conclusion:Kamlesh giri
Chandauli
9452845730

Note - इससे संबंधित बाईट नहीं है.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.