ETV Bharat / state

Motorcycle Theft Gang Busted In Muzaffarnagar: مظفرنگر میں موٹرسائیکل چور گروہ کا پردہ فاش - Three Thieves Arrested In Muzaffarnagar

مظفر نگر پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کی درمیان چوری شدہ 10 موٹرسائیکل Ten Motorcycles Seized In Muzaffarnagar سمیت تین شاطر چوروں Three Thieves Arrested کو گرفتار کیا ہے۔

مظفرنگر میں موٹرسائیکل  چور گروہ پردہ فاش

author img

By

Published : Dec 8, 2021, 4:20 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر کی شہر کوتوالی پولیس نے ضلع میں موٹر سائیکل چوری Motorcycle Theft In Muzaffarnagar کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کو روکنے کے لیے موٹر سائیکل چوروں پر شکنجہ کسنا شروع کر دیا ہے، اسی سلسلے میں مظفرنگر شہر کوتوالی پولیس نے بائیک چور گروہ کا Motorcycle theft Gang Busted In Muzaffarnagar پردہ فاش کرتے ہوئے چوری شدہ 10 موٹرسائیکل سمیت تین شاطر چوروں کو گرفتار کیا ہے۔

مظفرنگر میں موٹرسائیکل چور گروہ پردہ فاش

مظفرنگر سی او سٹی کلدیپ سنگھ نے پولیس لائن میں پریس کانفرنس کے دوران مزید معلومات دیتے ہوئے بتایا کی ضلع میں موٹر سائیکل چوری کو کم کرنے کے لیے اور چوروں کو پکڑنے کے لیے پولیس دن رات کڑی محنت کر رہی ہے۔

اس سلسلے میں شہر کوتوالی تھانہ علاقے کی پولیس کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے، پولیس نے تین شاطر موٹر سائیکل چوروں کو گرفتار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بائیک چورگروہ کا کیا پردہ فاش

جن کے قبضے سے پولیس نے 10 چوری شدہ بائیک برآمد کی ہیں، یہ گروہ ضلع میں موٹر سائیکل چوری کی واردات کو انجام دینے میں سرگرم تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.