ETV Bharat / state

Motilal Singh Died چیف منسٹر کیمپ آفس کے او ایس ڈی موتی لال سنگھ کی سڑک حادثے میں موت

اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے او ایس ڈی موتی لال سنگھ کی سڑک حادثے میں موت ہو گئی ہے۔ یہ حادثہ بستی ضلع کے منڈیروا تھانہ علاقے کے تحت این ایچ 28 کھجھولا میں پیش آیا۔ Motilal Singh Died in an Road Accident

author img

By

Published : Aug 26, 2022, 10:57 AM IST

چیف منسٹر کیمپ آفس کے او ایس ڈی موتی لال سنگھ کی سڑک حادثے میں موت

چیف منسٹر کیمپ آفس گورکھ ناتھ مندر کے انچارج موتی لال سنگھ کی جمعہ کی صبح شری گورکھ ناتھ ہسپتال میں علاج کے دوران موت ہوگئی۔ وہ سڑک حادثے میں زخمی ہو گئے تھے۔ ان کی بیوی بھی شدید طور پر زخمی ہوئی ہیں جن کو علاج کے لیے گورکھپور کے بی آر ڈی میڈیکل کالج میں داخل کرایا گیا ہے۔ جہاں ان کی حالت تشویشناک ہے۔ Motilal Singh OSD of cm camp office gorakhnath temple Died

وزیر اعلی کیمپ آفس کے او ایس ڈی موتی لال سنگھ کی بستی میں سڑک حادثے میں موت ہو گئی۔ ایس ڈی ایم نگر پنچایت مونڈیرا بازار کی چیئرمین سنیتا گپتا کی گاڑی سے موتی لال سنگھ لکھنؤ جا رہے تھے۔ اسی دوران سڑک حادثہ پیش آیا۔ اس خوفناک سڑک حادثے میں ان کی بیوی بھی شدید زخمی ہیں۔ جہاں انہیں علاج کے لیے گورکھ ناتھ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ یہ حادثہ بستی ضلع کے مندروا پولیس اسٹیشن کے تحت کھجولا پولیس چوکی کے قریب پیش آیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ سڑک حادثہ دیر رات ایک جانور کو بچاتے ہوئے پیش آیا۔

یہ بھی پڑھیں: Sonali Phogat Dies: بگ باس 14 کی کنٹیسٹنٹ سونالی پھوگاٹ کا انتقال

فی الحال گورکھ ناتھ ہسپتال میں موتی لال سنگھ کی لاش کے پوسٹ مارٹم کا عمل مکمل کیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب ان کی موت کی اطلاع سے گورکھ ناتھ مندر کے لوگوں میں سوگ کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اعظم گڑھ ضلع کے رہنے والے موتی لال سنگھ پی سی ایس افسر تھے۔ بانسگاؤں سے ایس ڈی ایم کے عہدے سے ریٹائر ہوئے تھے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.