ETV Bharat / state

BJP Leader Moshin Raza ہلدوانی کی عوام کو اوقاف املاک پر بسایا جائے: محسن رضا

بی جے پی رہنما محسن خان نے کہا کہ ریلوے اراضی پر آباد ہزاروں کی تعداد میں اقلیتی طبقہ سے تعلق رکھنے والے افراد کو اتر کھنڈ اوقاف املاک پر آباد کرنا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کو لے کر پریشان نا رہے۔ BJP Leader Moshin Raza

author img

By

Published : Jan 7, 2023, 6:59 PM IST

ہلدوانی کی عوام کو اوقاف املاک پر بسایا جائے: محسن رضا

مرادآباد:اترپردیش کے مرادآباد ضلع بی جے پی کے رہنما محسن رضا نے کہا کہ ریلوے اراضی پر آباد بعد ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کے ساتھ انسانیت کے ناتے میری اور سبھی لوگوں کی ہمدردی ہے۔ یہاں سے ہٹائے جانے کے بعد وہ یہاں سے کہاں جائیں گے۔Moshin Raza Deamd People Of Haldwani Will Be Rehabilitaed On Waqf Property

انہوں نے کہاکہ وہ لوگ غیر قانونی طریقے سے کس صورتحال میں آباد ہوئے کیسے آباد ہوئے یہ ایک سوال ہےاس پر بحث ہونی چاہئےلیکن موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے ان کے لئے کہیں دوسری جگہ چھت کا انتظام کرنے کی ضرورت ہے۔اس کے لئے ہم سبھوں کی ترجیحات میں شامل ہونی چاہیے۔

ان کا کہنا ہے کہ ریاست اتراکھنڈ کے ہلدوانی علاقے میں ریلوے کے اراضی پر آباد ہزاروں افراد کے گھروں کو اتراکھنڈ ہائی کورٹ کے فیصلے پر منہدم کرنے کے نوٹس پر اگرچہ سپریم کورٹ نے روک لگا دی ہے تاہم ان کو دوسری جگہ پر آباد کرنے کے لئے کوئی مضبوط منصوبہ سامنے نہیں آیا ہے۔ایسے میں اس حوالے سے اتراکھنڈ وقف بورڈ کے چیئرمین سے بات چیت چل رہی ہے۔ ان کو اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ سے ملاقات کے لئے بھی ہم نے کہا ہے.

یہ بھی پڑھیں:SC order in Haldwani case ہلدوانی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا جمعیۃ علماء ہند نے خیر مقدم کیا

بی جے پی کے رہنما نے کہاکہ اوقاف املاک پر ان کو آباد کرنا یہ بہترین فیصلہ ہو سکتا ہے۔ اس طریقے سے اوقاف املاک کو غریبوں اور بے بسوں کی فلاح و بہبود کے لئے استعمال بھی کیا جاسکتا ہے۔ سب سے بہتر ہے کہ ایسے لوگ جن کے گھر اجڑنے والے ہیں ان کو آباد کیا جائے۔ اتراکھنڈ وقف بورڈ کو پہل کرنی چاہیے ۔Moshin Raza Deamd People Of Haldwani Will Be Rehabilitaed On Waqf Property

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.