ETV Bharat / state

اترپردیش میں کورونا سے 80 ہزار سے زائد صحتیاب

author img

By

Published : Aug 12, 2020, 10:36 AM IST

یوپی میں کورونا وائرس کے بڑھتے قدم کے سبب ریاست میں 131936 افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ 2176 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ راحت کی بات یہ ہے کہ یہاں شرح اموات کم ہے۔

اتر پردیش میں کورونا سے 80 ہزار سے زائد صحتیاب

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں ایک دن میں رکارڈ 5130 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ رکارڈ 59 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اتر پردیش میں کورونا پازیٹیو مریضوں کی تعداد 131936، لکھنؤ میں 14220، کانپور نگر میں 8832، نوئیڈا میں 6105، غازی آباد میں 6012، وارانسی میں 4933، میرٹھ میں 2707، جونپور میں 2835، مراد آباد میں 2582، آگرہ میں 2191، علی گڑھ میں 2207، بلند شہر میں 1617، رام پور میں 1709، بارہ بنکی میں 1774، سہارنپور میں 1723، بستی میں 1447

صوبے میں اب تک 80589 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔لکھنؤ سے 7317، نوئیڈا سے 5201، غازی آباد سے 4928، کانپور سے 3744، میرٹھ سے 2066، آگرہ سے 1716، گورکھپور سے 2056، مراد آباد سے 1868، جونپور سے 1924، اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔

کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 2176 موت ہوئی۔

کانپور شہر میں 278، لکھنؤ میں 161، میرٹھ میں 119، آگرہ میں 101، وارانسی میں 107، غازی آباد میں 65، پریاگ راج میں 85، مراد آباد میں 68، گورکھپور میں 72، فیروز آباد میں 41

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

ایکٹیو کیسز 48998 ہیں، لکھنؤ میں 6743، کانپور میں 4814، وارانسی میں 2339، پریاگ راج میں 2024، بریلی میں 1872، غازی آباد میں 1014، اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔

کووڈ 19 پروٹوکول کی خلاف ورزی کرنے والوں پر لکھنؤ ضلع انتظامیہ نے اب تک 8146 لوگوں پر کاروائی کرتے ہوئے 30 لاکھ 20ہزار 449 روپے جرمانہ لگایا۔

شہر میں کورونا کا پھیلاؤ مزید بڑھتا ہی جارہا ہے۔ ایک بار پھر پولیس ایمرجنسی سروس (ڈائل 112) کو 48 گھنٹے کے لئے بند کر دیا گیا ہے کیونکہ پولیس ہیڈکوارٹر میں 12 ملازمین مثبت پائے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.