ETV Bharat / state

’منریگا کے تحت 40 ہزار مزدوروں کو ملا روزگار ‘

ریاست  اترپردیش کے ضلع بستی کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے کہا کہ مہاتما گاندھی روزگار گارنٹی اسکیم کے تحت مل رہے کام سے جہاں نقل مکانی روکنے میں مدد ملی ہے تووہیں موجودہ وقت میں 40ہزار مزدوروں کو روزگار ملا ہے۔

more than 40,000 workers got employment under MGNREGA scheme
منریگا کے تحت 40 ہزار مزدوروں کو ملا روزگار
author img

By

Published : Jan 23, 2020, 3:41 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 3:04 AM IST

بستی کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ آشوتوش نرنجن نے کہا کہ ضلع کے 1045 گرام پنچایتوں میں منریگا کے تحت کام چل رہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ تقریبا 40 ہزار مزدور اس اسکیم کے تحت اپنے اپنے گاؤں میں کام کررہے ہیں ۔

ان مزدوروں کو یومیہ 182 روپئے مزدوری ان کے بینک کھاتوں میں بھیجا جارہا ہے۔

ضلع میں 15081 کنبوں کو 100 دن کا روزگار ملا ہے۔

نرنجن نے بتایا کہ منریگا کی وجہ سے ضلع میں مزدوروں کو آسانی سے روزگار مل رہا ہے۔

Intro:Body:

Urdu

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 3:04 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.