ETV Bharat / state

کووڈ-19: یوپی میں ایک دن میں دس ہزار جانچ - coronavirus test in utter pradesh

ریاست اتر پردیش کے چیف سکریٹری اونیش اوستھی نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ ریاست بھر میں 10398 لوگوں کی جانچ کی گئی ہے۔

اونیش اوستھی
اونیش اوستھی
author img

By

Published : Apr 11, 2020, 10:24 PM IST

اونیش نے بتایا کہ جانچ کے دوران 15 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ اس میں آگرہ سے تین، لکھنؤ سے تین، میرٹھ سے چار، اور غازی آباد سے دو کورونا وائرس پازیٹیو ملے ہیں۔

اتر پردیش میں اب کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 448 ہو گئی ہے۔ کورونا متاثرین کے معاملے میں اتر پردیش چھٹھے مقام پر ہے۔ ریاست میں آبادی کے لہاظ سے مریضوں کی تعداد کم ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی نے مسلسل طبی سہولیات کو بڑھانے کی ہدایت دی ہے۔ اسی کا نتیجہ ہے کہ بڑی تعداد میں لوگوں کی جانچ ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ کورنٹین سنٹر سے بھاگنے کی کوشش کر رہے ہیں، ان کے خلاف کاروائی کی جا رہی ہے۔ ریاست میں 15 اضلع میں 125 ہاٹ سپاٹ بنائے گئے ہیں۔

لاک ڈاؤن کے دورا قانونی حالت کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ دفعہ 188 14342 لوگو پر کاروائی کی گئی ہے۔ ریاس میں اب تک 20 ہزرا گاڑیوں کو سیج کیا گيا ہے۔ ریاست بھر میں اب تک چالان کی وجہ سے 6 کروڑ روپے جمع ہوئے ہیں۔ کئی جگہ بیریئر لگا دیئے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.