ETV Bharat / state

مرادآباد: تین چور گرفتار

author img

By

Published : Jul 26, 2020, 10:04 PM IST

ریاست اترپردیش کے مرادآباد تھانہ مجہولہ میں پولیس نے 3 چوروں کو گرفتار کیا ہے۔

مرادآباد: تین چور گرفتار
مرادآباد: تین چور گرفتار

مرادآباد کے ایس پی سٹی امت آنند نے بتایا کہ ایک کار اور 2 لاکھ 42 ہزار روپے نقد اور ایک ایل ای ڈی، 7 چاندی کے سکے اور چاندی کے زیورات برآمد کیے گئے ہیں۔

گرفتار چوروں نے چھتیس گڑھ کے رائے پور میں سنہ 2015 میں 7200000 کی چوری ، بہادر گڑھ میں 20 جولائی سنہ 2020 کو 329000 کی چوری اور گروگرام، فریدآباد میں چوری کے الزام میں جیل جاچکے ہیں۔

مرادآباد: تین چور گرفتار

نامعلوم چوروں نے 21 جولائی کو مرادآباد کے بدھی وہار سیکٹر 7 اور سیکٹر 10 میں ایک گھر میں تالا توڑ کر چوری کی تھی، آج مرادآباد ایس پی سٹی امت آنند نے چوری کی وارداتوں کا خلاصہ کرتے ہوئے 3 چوروں کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.