ETV Bharat / state

مرادآباد: تین طلاق کا معاملہ، متاثرہ کا کارروائی کا مطالبہ

مرادآباد کی رہنے والی شگفتہ نے اپنے شوہر کے خلاف تین طلاق اور جہیز کا معاملہ درج کرتے ہوئے مرادآباد ایس ایس پی سے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

تین طلاق کا معاملہ، متاثرہ کا کارروائی کا مطالبہ

author img

By

Published : Jun 3, 2021, 8:30 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور میں تین طلاق کا ایک معاملہ پیش آیا ہے۔بجنور کے تھانہ سول لائن علاقے کے ہم گرے کالونی کی رہنے والی شگفتہ نے اپنے شوہر کے خلاف معاملہ درج کرتے ہوئے شکایت کی ہے کہ اس کے شوہر نے اسے تین طلاق دے کر گھر سے باہر نکال دیا ہے۔

تین طلاق کا معاملہ، متاثرہ کا کارروائی کا مطالبہ

مرادآباد کی رہنے والی شگفتہ کی شادی ضلع بجنور کے تھانہ کرتار پور گاؤں میں ہوئی تھی۔ شادی کے کچھ وقت تک تو سب صحیح چلا، لیکن اس کے بعد شوہر اور بیوی میں جھگڑا شروع ہوگیا۔ شگفتہ کے شوہر عشرت کمال نے اپنی بیوی کو تین بار طلاق کہہ کر اسے گھر سے باہر نکال دیا۔

پولیس نے اس معاملے میں مرادآباد کے تھانہ سول لائن میں شگفتہ کے شوہر عشرت کمال کے ساتھ تقریبا 5 لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شگفتہ نے بتایا کہ تین طلاق اور جہیز مانگے جانے کے خلاف تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج کیے ہوئے تقریبا ایک مہینے سے زیادہ ہوچکا ہے لیکن پولیس اس معاملے میں اب تک کسی کو گرفتار نہیں کر سکی ہے۔

شگفتہ نے مرادآباد ایس ایس پی کو ایک درخواست دے کر مطالبہ کیا ہے کہ جن لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے ان لوگوں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.