ETV Bharat / state

مرادآباد: قبرستان کے پاس کوڑا گھر کے تعمیر پر روک - garbage houses

مرادآباد کے ایک قدیم قبرستان کے پاس کوڑا گھر تعمیر کیا جارہا ہے جس پر علاقے کی عوام نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔

image
image
author img

By

Published : Jul 29, 2020, 10:02 PM IST

ریاست اتر پردیش کے شہر مرادآباد میں بدھ کے روز کمیٹی قدیم قبرستان وقف آزاد نگر تنظیم کے کارکنان اور ذمہ داران نے مرادآباد ڈی ایم کو ایک میمورنڈم دے کر مطالبہ کیا ہے کہ آزاد نگر کے موڑ پر واقع قبرستان کے برابر میں ایک کوڑا گھر بنایا جا رہا ہے جس کی تعمیر فوری طور پر رکوائی جائے۔

انور عالم لطیفی ، رکن تنظیم

کمیٹی کے سیکریٹری انور لطیف نے اس تعلق سے بتاتے ہوئے کہا کہ قبرستان کے پاس ہی شہری انتظامیہ کی طرف سے کوڑا گھر بنیا جارہا ہے چونکہ یہاں قبرستان کے علاوہ مسجدیں اور رہائشی مکانات ہیں اس لیے کوڑے دان کے سبب انھیں کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے اس لیے تنظیم یہاں کوڑے دان کی تعمیر کے خلاف ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.