ETV Bharat / state

مرادآباد پنچایت انتخابات کا اب تک اعلان نہیں - مرادآباد میں ووٹنگ کی گنتی جاری

مرادآباد میں ابھی دیر شام تک پنچایت انتخابات کی ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ دیر رات تک نتیجے سامنے آ سکتے ہیں۔ سبھی امیدواروں کو نتیجے کے آنے کا بے صبری سے انتظار ہے۔

ووٹوں کی گنتی دیر  شام تک جاری
ووٹوں کی گنتی دیر شام تک جاری
author img

By

Published : May 2, 2021, 10:53 PM IST

پورے اترپردیش میں 4 مرحلے میں ہوئے پنچایت انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی آج صبح تقریبا آٹھ بجے سے شروع ہوئی تھی۔ اگر بات کی جائے ریاست اتر پردیش کے ضلع مرادآباد میں پنچایت انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی کے بارے میں تو صبح سے ہی ووٹ کی گنتی جاری ہے۔ گنتی میں دیر ہونے کی وجہ سے ابھی شام تک کسی بھی طرح کا کوئی نتیجہ سامنے نہیں آیا ہے۔

صبح سے ہی لگاتار ووٹوں کی گنتی جاری ہے، اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ مرادآباد کے کندرکی بلاک کے نتیجے دیر رات یا پھر صبح تک ہی آ سکتے ہیں۔

ووٹوں کی گنتی دیر شام تک جاری

ہماری ای ٹی وی بھارت اردو کی ٹیم نے جب کاؤنٹنگ مراکز (ووٹوں کی گنتی ہورہی جگہ) کا معائنہ کیا تو صاف طور پر تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حکومت کی گائیڈلائنس کی مکمل طور پر خلاف ورزی کی جارہی ہے۔یہاں لوگوں کو ' دوگز کی دوری اور ماکس ہے ضروری' کے قواعد کی نافرمانی کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

حالانکہ اس دوران ضلع پولیس انتظامیہ نے عوام سے آپس میں دو گز کی دوری پر عمل کرنے کے لئے لوگوں کو ہدایت دی ہے۔ اس دوران خلاف ورزی کرنے والے لوگوں کے؛ خلاف جم کر کارروائی کرتے ہوئے ڈنڈے سے پٹائی بھی کی۔
مرادآباد میں ابھی دیر شام تک ووٹوں کی گنتی جاری ہے دیر رات تک نتیجے سامنے آ سکتے ہیں سبھی امیدواروں کو نتیجے کے آنے کا بے صبری سے انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.