ETV Bharat / state

بی جے پی امیدوار سرویش کمار سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی بات چیت

ریاست اترپردیش کے پارلیمانی حلقہ مرادآباد سے بی جے پی امیدوار و موجودہ رکن پارلیمان سرویش کمار سے ای ٹی وی بھارت اردو کی خصوصی بات چیت۔

بی جے پی امیدوار سرویش کمار
author img

By

Published : Apr 14, 2019, 5:58 AM IST

سرویش کمار نے خاص بات چیت کے دوران بتایا کی 14 اپریل کو مراد آباد میں ملک کے وزیراعظم نریندر مودی ایک انتخابی جلسے کو خطاب کریں گے اور اس انتخابی جلسے میں تقریبا ایک لاکھ لوگوں کے آنے کی امید ہے۔

انھوں نے کہا کہ اگر وہ اس انتخاب میں فتح حاصل کرتے ہیں تو ہمیشہ کی طرح مرادآباد کی ترقی کرتے رہیں گے۔

اور رواں برس 2019 کے اس انتخاب میں جیت حاصل کرنے کے بعد مرادآباد کے ریلوے پل کے کو کام پورا کرنا ان کی اولین ترجیح ہوگی۔

Intro:بی جے پی امیدوار سروس کمار سے خاص بات چیت

Body:بی جے پی کے امیدوار اور موجودہ ایم پی سروس کمار سے ہمارے ای ٹی وی بھارت اردو کے نمائندے شاہنواز اختر کی خاص بات چیت

بی جے پی کے امیدوار سروس کمار نے خاص بات چیت کے دوران بتایا کی 14 اپریل کو مراد آباد کے نیا مرادآباد میں ملک کے وزیراعظم نریندر مودی ایک انتخابی جلسے کو خطاب کریں گے بی جے پی سے امیدوار سروس کمار کے مطابق انتخابی جلسے میں تقریبا ایک لاکھ لوگوں پہنچنے کی امید لگائی جا رہی ہے

سروس کمار نے کہا کی اگر ہم الیکشن جیتتے ہیں تو ہم نے ہمیشہ ترقی کی ہے اور ہمیشہ مرداباد کی ترقی کرتے رہیں گے سروس کمار ایک بار ایم پی ایم ایل اے بھی رہ چکے ہیں

سال 2019 کے اس انتخاب میں جیت حاصل کرنے کے بعد مرادآباد کا ریلوے پل کو کام پورا کرنے کے لیے ہماری اول اہمیت ہوگی اور مرادآباد کی ترقی کرنا ان کی اہم ذمہ داری ہے

Conclusion:ای ٹی وی بھارت اردو کے نمائندے شاہنواز اختر کی بی جے پی امیدوار سروس کمار سے خاص بات چیت
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.