ETV Bharat / state

حضرت عباسؓ کی یوم ولادت پر تقریب کا انعقاد - ضلع مرادآباد

اتر پردیش کے ضلع مرادآباد کے سرسی سادات علاقہ میں امام بارگاہ کلا غربی میں جشن حضرت عباس کا انعقاد کیا گیا ۔

حضرت عباسؓ کی یوم ولادت پر تقریب،متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 11, 2019, 11:50 AM IST

اسلامی ماہ شعبان کی چار تاریخ کو حضرت عباسؓ ڈے کے طور پر ملک بھر میں منایا جاتا ہے۔

اس سلسلے میں مرادآباد کے سرسی سادات علاقہ میں حضرت عباسؓ کے یوم ولادت پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

حضرت عباسؓ کی یوم ولادت پر تقریب،متعلقہ ویڈیو

یاد رہے کہ حضرت عباسؓ نواسۂ رسول حضرت امام حسینؓ کے بھائی ہیں۔ دین اسلام میں وفا کا لقب حضرت عباس کو ملا ہے۔
ای ٹی وی بھارت اردو سے خاص بات چیت میں سرسی سادات کے مولانا مشیر حسین نقوی نے مولا عباسؓ کی حیات وخدمات پر روشنی ڈالی۔

Intro:پوری دنیا میں منایا جا رہا ہے حضرت مولا عباس علیہ السلام کا جشن

Body:اسلامک شعبان کے مہینے کے مطابق 4 شعبان کو پوری دنیا میں عباس علیہ السلام ڈے منایا جاتا ہے اس خاص موقع پر امام بارگاہوں میں محفل و میلاد نیاز و نظر کا سلسلہ جاری رہتا ہے

حضرت عباس علیہ السلام کی ولادت شعبان کی چار تاریخ کو ہوئی تھی اسی سلسلے سے شیعہ مسلمان کے ساتھ ہیں اہل اسلام کے لوگ بھی شان و شوکت کے ساتھ جشن مناتے ہیں اتر پردیش کے ضلع مرادآباد سرسی سادات میں بھی امام بارگاہ کلا غربی میں جشن منایا گیا گھر گھر نیاز ونذر کا سلسلہ جاری رہا

حضرت عباس علیہ السلام نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کے بھائی ہیں دین اسلام میں وفا کا لقب ہیں حضرت عباس علیہ السلام کو ملا

ای ٹی وی بھارت اردو کے ہمارے نمائندے شاہنواز نقوی سے خاص بات چیت سرسی سادات مقامی جناب مولانا مشیر حسین نقوی صاحب نے حضرت مولا عباس علیہ السلام کی زندگی پر روشنی ڈالی -

مولانا سیدمشیر حسین نقوی

Conclusion:حضرت مولا عباس علیہ السلام کی ولادت کا جشن 4 شعبان کو منایا جاتا ہے اسی سلسلے سے خاص بات چیت
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.