ETV Bharat / state

بندروں کی شرارت سے کووڈ 19 کے مریض خوفزدہ

میرٹھ کے میڈیکل کالج میں بندروں کی شرارت کووڈ 19 کے مریضوں کے لیے پریشانی کا سبب بن گئی ہے۔

author img

By

Published : May 30, 2020, 3:12 PM IST

میرٹھ کے میڈیکل کالج میں بندروں کی شرارت

میڈیکل کالج کے ملازمین جب مریضوں کے خون کے نمونے کووڈ 19 کی جانچ کے لیے لے کر جاتے ہیں تو اس دوران یہ بندر ان کے ہاتھ سے یہ کٹز چھین کر بھاگ جاتے ہیں جس کے سبب میڈیکل کالج میں افراتفری کا ماحول ہے۔

ایک ویڈیو میں سیمپل ٹیسٹ کٹز بندر درخت پڑ بیٹھ کر چباتے ہوئے بھے دیکھے گئے۔ کالج انتظامیہ کے مطابق یہ سیمپل کٹز كورونا مریضوں کے روٹین ٹیسٹ سیمپل کٹز تھے جس سے کووڈ 19 کے مریضوں میں ڈر کا ماحول ہے۔

میرٹھ کے میڈیکل کالج میں بندروں کی شرارت کا ایک ویڈیو کل خوب وائرل ہو رہا تھا۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو دو روز قبل کا ہے۔ اس ویڈیو میں كورونا کے مریضوں کے خون کی جانچ کے سیمپل کی کٹز كو کالج کے بندر لے گئے اور ان کٹز كو بندر پیڑ پر بیٹھ کر چباتے دیکھے گئے۔ کالج کے پرنسپل کے مطابق كورونا وائرس کے مریضوں کے روٹین جانچ کے سیمپل لے جاتے وقت کا یہ معاملہ ہے۔

میرٹھ کے سردار ولب بھائی پٹیل میڈیکل میں بندروں کی شرارت کا یہ پہلا معاملہ نہیں ہے ۔اس سے پہلے بھی بندروں کی شرارت کے چلتے مریضوں كو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔اور اب كورونا کے مریضوں کی خون کی جانچ کے سیمپل لے جانے سے محکمہ صحت کے ساتھ ضلع انتظامیہ کتنی سنجیدہ ہے کووڈ 19 کے مریضوں کو ليكر۔ یہ ان بندروں کی شرارت سے صاف نظر آتا ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.