ETV Bharat / state

رام مندر تعمیر میں محسن رضا نے دیا چندہ

وزیر مملکت محسن رضا نے سری رام جنم بھومی تیرتھ چھیترا ٹرسٹ کو 2 لاکھ 11 ہزار روپے رام مندر تعمیر کے لیے بطور چندہ دیا۔

رام مندر تعمیر میں محسن رضا نے دیا چندہ
رام مندر تعمیر میں محسن رضا نے دیا چندہ
author img

By

Published : Feb 15, 2021, 10:30 PM IST

لکھنؤ: اُتر پردیش حکومت میں وزیر مملکت محسن رضا نے رام مندر کی تعمیر کے لئے 2 لاکھ 11 ہزار روپے کا چندہ دیا۔

اس دوران ان کے سرکاری رہائش گاہ پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے پرچارک کوشل جی، اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے کوآرڈیینیٹر پرشانت بھاٹیہ کی موجودگی میں شری رام مندر کی تعمیر کے لئے "سری رام جنم بھومی تیریتھ چھیتر ٹرسٹ کو یہ چندہ دیا۔

مزید پڑھیں:

مرادآباد میں اجتماعی شادیوں کا اہتمام

اس موقع بڑی تعداد میں مسلم دانشورانِ اور سماجی کارکن موجود رہے۔

واضح رہے کہ محسن رضا کی جانب سے پہلے دئے گئے بیان میں کہا گیا تھا کہ رام مندر تعمیر کا راستہ صاف ہونے پر وہ چندہ دیں گے۔ اب دیکھنا ہوگا کہ وہ مسجد تعمیر میں بھی کچھ رقم دیتے ہیں یا نہیں؟

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.