ETV Bharat / state

محبوبہ مفتی کو پاکستان جانے کا مشورہ - mohsin raza latest news

ریاست اترپردیش کے ریاستی وزیر محسن رضا نے کہا کہ جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ ​​محبوبہ مفتی کو بھارت چھوڑ کر پاکستان چلے جانا چاہئے۔

ریاست اترپردیش کے ریاستی وزیر محسن رضا
ریاست اترپردیش کے ریاستی وزیر محسن رضا
author img

By

Published : Oct 24, 2020, 7:13 PM IST

محسن رضا نے محبوبہ مفتی کی سخت نکتہ چینی کی ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز محبوبہ مفتی نے پریس کانفرنس کے دوران ایک متنازعہ بات کہی تھی، اس کے بعد سے ان کی سخت نکتہ چینی کی جا رہی ہے۔

ریاست اترپردیش کے ریاستی وزیر محسن رضا

انھوں نے کہا تھا کہ جب کہ جموں و کشمیر میں دفعہ 370 دوبارہ نافذ نہیں ہوجاتا اس وقت وہ صرف جموں و کشمیر کا جھنڈا ہی اُٹھائیں گی۔

اس پر محسن رضا نے ان کی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ نظر بندی کے بعد محبوبہ اس قسم کی زبان بول رہی ہیں جسیے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور کانگریس پارٹی کے سربراہ راہل گاندھی بولتے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے جموں وکشمیر کی عوام کے مفاد کے لیے دفعہ 370 ہٹائی گئی ہے، اس کے دبارہ نفاذ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

مزید پڑھیں:پاکستانی کواڈ کاپٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ

انھوں نے یہ بھی کہا کہ بھارت کے زیر انتظام جموں وکشمیر میں دوبارہ 370 نافذ نہیں کی جاسکتی ہے، اس لیے محبوبہ مفتی پاکستان چلی جائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.