ETV Bharat / state

'مودی حکومت کو مسلمانوں میں کوئی دلچسپی نہیں' - ماب لنچنگ

علی گڑھ اولڈ مسلم ایسوسی ایشن کے صدر طارق صدیقی نے عام انتخابات کے نتائج پر مسلمانوں کے حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے نریندر مودی حکومت پر شدید نکتہ چینی ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : May 23, 2019, 11:52 AM IST

Updated : May 23, 2019, 12:03 PM IST

طارق صدیقی نے کہا کہ مودی حکومت سے ہر مذہب کے لوگ پریشان ہیں 15 فیصدی مسلم اکثریت ہونے کے باوجود بھی نریندر مودی نے مسلمانوں کو انتخابات میں امیدواری نہیں دی اور سب کا ساتھ سب کا وکاس کا نعرہ دیتے ہیں۔مسلمانوں میں ان کی کوئی دلیچسپی نہیں ہے۔

متعلقہ ویڈیو
ماب لنچنگ،ہندو یوا واہنی اور بجرنگ دل کھلے عام قانون کے خلاف ورزی کی ہے جس سے مسلمانوں میں خوف کا ماحول رہا۔

طارق صدیقی نے کہا کہ جتنے بھی مودی حکومت نے بڑے فیصلے لیے نوٹ بندی، جی ایس ٹی، کالادھن جیسے فیصلے ناکام ثابت ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ این ڈی اے 210 تا 215 سیٹوں سے زیادہ نہیں جیت پائے گی۔ اور عظیم اتحاد کی حکومت بنے گی۔ عوام اور سیاستداں مودی حکومت سے چھٹکارہ چاہتے ہیں۔

Last Updated : May 23, 2019, 12:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.