ETV Bharat / state

اے ایم یو میڈیکل کالج نے ٹیلیفون سروس کے لیے جاری کیے موبائل نمبر

author img

By

Published : Apr 17, 2021, 9:55 PM IST

کووڈ 19 کے بڑھتے ہوئے معاملات کے پیش نظرعلی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج نے سبھی او پی ڈی خدمات کو بند کر کے ٹیلیفون سروس کے لئے ڈاکٹروں کے موبائل نمبر جاری کئے۔

Breaking News

اترپریش کے ضلع علی گڑھ میں دوبارہ کووڈ کے بڑھتے ہوئے معاملات نے ایک بار پھر انسانی زندگی کو متاثر کر دیا ہے۔ جہاں ملک کی کچھ ریاستوں کے اضلاع میں نائٹ کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔

رمضان المبارک کے مہینے میں بھی مساجد میں ایک وقت میں پانچ سے زیادہ لوگوں کو عبادت کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔

ای کنسلٹیشن اور ٹیلی میڈیسن سروس کے لئے اے ایم یو کے جواہر لال نہرو میڈیکل کالج نے او پی ڈی کے مطابق ڈاکٹروں کے موبائل نمبر جاری کئے۔

کووڈ 19 کے بڑھتے ہوئے معاملات کے پیش نظر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج نے اپنی سبھی او پی ڈی کو بند کرنے کا فیصلہ لینے کے بعد مریضوں کے علاج میں مدد کرنے کے لئے او پی ڈی کے مطابق ڈاکٹروں کے موبائل نمبر جاری کئے ہے۔

جس کی مدد سے مریض ڈاکٹر سے ٹیلیفون کرکے اپنی بیماری، پریشانی اور حال چال بتا کر علاج کے لئے دوائیں معلوم کر سکتے ہیں۔

میڈیکل کالج کے ٹراما سینٹر میں صرف ایمرجنسی خدمات دستیاب رہیں گی۔ اس دوران صرف ایمرجنسی سرجری ہی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.