ETV Bharat / state

ایک اور شخص ہجومی تشدد کا شکار - ریاست اترپردیش

ریاست اترپردیش کے دار الحکومت لکھنؤ سے ہجومی تشدد کا ایک اور معاملہ سامنے آیا ہے جہاں ایک معمر شخص کو گاؤں کے لوگوں نے چوری کے شبے میں پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا۔

ماب لنچنگ نے لی ایک اور بےگناہ شخص کی جان
author img

By

Published : Aug 3, 2019, 1:24 PM IST

Updated : Aug 3, 2019, 1:30 PM IST

ریاست اترپردیش کے دار الحکومت لکھنؤ کے گوسائی گنج پولیس اسٹیشن کے تحت واقع کبیر پور گاؤں کا ہے جہاں چوری کے شبے میں ایک ادھیڑ عمر شخص کو ہجوم نے پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا ہے۔ تاہم اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو قبضہ میں لےکر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا، ابھی تک مرنے والے کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

ماب لنچنگ نے لی ایک اور بےگناہ شخص کی جان
جب پولیس نے معلومات حاصل کرنے کے لئے گاوں والوں سے بات کرنے کی کوشش کی تو گاؤں والوں اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہوگئی۔کہا جاتا ہے کہ یہ شخص گاؤں کے باہر کا ہے جو سامان بیچنے کے لئے گاؤں آتا تھا۔ اسی وقت کچھ گاوں والوں نے اسے چوری کے شبہ میں قتل کردیا۔پولیس فورس کی ایک بڑی تعداد وہاں پر تعینات کردی گئی ہے لیکن ابھی تک پولیس کو یہ پتہ نہیں چل سکا ہے کہ ہلاک ہونے والا شخص کون ہے اور یہ واقعہ کس وجہ سے پیش آیا ہے۔پولیس اس معاملے کی چھان بین کر رہی ہے۔

Intro:राजधानी लखनऊ से मोब लिंचिंग का मामला सामने आया है जहां चोरी के शक में ग्रामीणों ने एक अधेड़ की पीट-पीटकर हत्या कर दी।

Body:मामला राजधानी लखनऊ के गोसाईगंज थाना क्षेत्र के अंतर्गत आने वाले कबीरपुर गांव का है जहां चोरी के शक में पकड़े गए अधेड़ की भीड़ ने पीट-पीटकर हत्या कर दी है। हालांकि सूचना पर मौके पर पहुंची पुलिस ने शव को कब्जे में लेकर उसे पोस्टमार्टम के लिए भेज दिया अभी तक मृतक की कोई शिनाख्त नहीं हो पाई है।

जानकारी हासिल करने के लिए पुलिस ने जब ग्रामीणों से बात करने की कोशिश की तो ग्रामीणों और पुलिस के बीच काफी तीखी नोकझोंक हुई बताया जा रहा है कि वह व्यक्ति गांव के बाहर का है जो फेरी लगाने गांव में आता था। वहीं कुछ ग्रामीणों ने चोरी के शक में उसकी पीट-पीटकर के हत्या कर दी है।

भारी संख्या में पुलिस बल वहां पर तैनात है अभी तक पुलिस को सफलता हाथ नहीं लगी है कि वाह मृतक व्यक्ति कौन है और किन कारणों से हत्या की गई है।

Conclusion:राजधानी लखनऊ में मॉब लिंचिंग का मामला सामने आया है जहां एक अधेड़ की ग्रामीणों ने चोरी के शक में पीट-पीटकर हत्या कर दी है। फिलहाल इस पूरे मामले पर अब तक पुलिस ने चुप्पी साध रखी है और कार्रवाई में जुटी हुई है।

योगेश मिश्रा लखनऊ
7054179998
Last Updated : Aug 3, 2019, 1:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.