ETV Bharat / state

سہارنپور: ایم ایل سی انتخابات کے مدنظر سکیورٹی کے پختہ انتظامات - سہارنپور میں گریجویٹ ایم ایل سی انتخاب

میرٹھ زون کے گریجویٹ ایم ایل سی انتخاب کی ووٹنگ صبح 8 بجے سے پرامن طریقے سے جاری ہے۔ دوپہر بارہ بجے تک 12 فیصد ووٹنگ ہو چکی تھی۔ کورونا کو دیکھتے ہوئے ماسک اور سوشل ڈسٹینسنگ کا پورا خیال رکھا جارہا ہے۔

سہارنپور: ایم ایل سی انتخابات کے مدنظر سکیورٹی کے پختہ انتظامات

author img

By

Published : Dec 1, 2020, 4:26 PM IST

ریاست اتر پردیش کے سہارنپور میں گریجویٹ ایم ایل سی انتخاب کی ووٹنگ صبح 8 بجے سے پرامن طریقے سے شروع ہوئی۔ اس انتخاب کو لیکر ووٹرز میں کافی جوش و خروش دیکھنے کو مل رہا ہے۔ وہیں ایم ایل سی انتخاب میں کورونا کو دیکھتے ہوئے احتیاط برتی جارہی ہے۔

سہارنپور: ایم ایل سی انتخابات کے مدنظر سکیورٹی کے پختہ انتظامات

وہیں ووٹنگ کے دوران سوشل ڈسٹینسنگ کا پورا خیال رکھا جارہا ہے، ساتھ ہی سینیٹائزر، ماسک، وغیرہ کا بھی خیال رکھا جارہا ہے۔

دراصل سہارنپور ضلع میں 15 پولینگ مراکز پر ووٹ ڈالی جارہی ہے۔ وہیں انتظامیہ کی جانب سے سکیورٹی کے پختہ انتظامات کیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق 'میرٹھ زون کے گریجویٹ ایم ایل سی انتخاب کی ووٹنگ صبح 8 بجے سے پرامن طریقے سے جاری ہے۔ دوپہر بارہ بجے تک 12 فیصد ووٹنگ ہو چکی تھی۔ کورونا کو دیکھتے ہوئے ماسک اور سوشل ڈسٹینسنگ کا پورا خیال رکھا جارہا ہے۔

وہیں اگر کوئی ووٹر ماسک لگاکر نہیں آرہا ہے تو اس کے لئے ماسک کا انتظام بھی کیے گئے ہیں۔ وہیں کورونا پوزیٹو مریضوں کے لیے بھی انتظامات کیے گئے ہیں۔ انہیں ایمبولینس کے ذریعے پی پی کٹ پہنا کر آخری ایک گھنٹے میں ووٹ ڈالنے کی اجازت دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.