ETV Bharat / state

ایم جے پی روہیل کھنڈ یونیورسٹی میں 18 ویں یوم تاسیس کا اہتمام

مہمان خصوصی گورنر آنندی بین پٹیل نے کہا کہ میں اس آن لائن کانو وکیشن کے کامیاب اور معنی خیز تقریب کے لیے یونیورسٹی کی انتظامیہ کو دل سے مبارک باد پیش کرتی ہوں۔ 15 فروری سنہ 1975ء کو قائم ہونے والی اس یونی ورسٹی نے اعلیٰ تعلیم کے ذریعہ گذشتہ 46 برسوں میں تعلیمی، معاشرتی اور معاشی طور پر پسماندہ شعبے کی ترقی میں قابل تحسین کردار ادا کیا ہے۔

MJP Rohail Khand University
ایم جے پی روہیل کھنڈ یونیورسٹی میں 18 واں یوم تاسیس منایا گیا
author img

By

Published : Apr 16, 2021, 9:23 AM IST

بریلی میں واقع ایم جے پی روہیل کھنڈ یونیورسٹی میں 18 واں یوم تاسیس کیمپس کے مینجمنٹ شعبہ میں آن لائن اور آف لائن منایا گیا۔ چانسلر اور صوبہ کی گورنر آنندی بین پٹیل، مہمان خصوصی کے طور پر صوبہ کے نائب وزیر اعلی سہ ہائیر ایجوکیشن وزیر دنیش شرما اور ریاستی وزیر ہایئر ایجوکیشن نیلیما کٹیار آن لائن تقریب میں موجود رہے۔ تقریب میں اتراکھنڈ کے ضلع رشی کیش سے پروفیسر روی کانت، ڈائریکٹر آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، ایم جے پی روہیل کھنڈ یونی ورسٹی کے وائس چانسلر کی میزبانی میں منعقد ہوا۔

MJP Rohail Khand University
ایم جے پی روہیل کھنڈ یونیورسٹی میں 18 واں یوم تاسیس منایا گیا

مہمان خصوصی گورنر آنندی بین پٹیل نے کہا کہ میں اس آن لائن کانووکیشن کے کامیاب اور معنی خیز تقریب کے لیے یونیورسٹی کی انتظامیہ کو دلی مبارک باد پیش کرتی ہوں۔ جنہیں طلبا و طالبات کی بہتر کارکردگی کے لیے منعقد کیا گیا ہے۔

اس کے باوجود کووڈ-19 کے پھیلاؤ کی وجہ سے پیدا ہونے والے منفی حالات کا سامنا کرنے کے بعد بھی اس تقریب کے انعقاد کے لیے نیک خواہشات اور مبارک باد کا اظہار کرتی ہوں۔

15 فروری سنہ 1975ء کو قائم ہونے والی اس یونیورسٹی نے اعلیٰ تعلیم کے ذریعہ گذشتہ 46 برسوں میں تعلیمی، معاشرتی اور معاشی طور پر پسماندہ شعبے کی ترقی میں ایک قابل تحسین شراکت کی ہے۔ گورنر نے مزید کہا کہ میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر، اساتذہ، اہلکاروں اور طلبا کو دل سے مبارکباد پیش کرتی ہوں کہ اس یونیورسٹی نے معاشرتی اختلافات کو مٹانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ آج یہ یونیورسٹی 26 گورنمنٹ، 29 فائننس اور 507 سیلف فائننس کالجوں کے ساتھ، مستقل ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور مغربی اتر پردیش کی خدمت میں مستقل طور پر اپنا نمایاں تعاون پیش کر رہا ہے۔

گورنر آنندی بین پٹیل نے مزید کہا کہ اپنے عزم، وژن، استقامت، تندہی اور طریقہ کار کے ساتھ سنہ 1975ء میں خود کو ایک وابستہ یونیورسٹی اور رہائشی منسلک یونی ورسٹی کے طور پر قائم کرنے کے بعد اس یونیورسٹی نے ملک اور ریاست میں ایک علیحدہ شناخت قائم کی ہے۔ آج اس کے کیمپس میں واقع 27 شعبوں اور 562 سے زائد کالجوں کے ذریعے اس یونیورسٹی میں مطالعہ درس و تدریس اور تحقیق کا کام مسلسل جاری ہے۔ یونی ورسٹی کے تمام اسٹاف ایک کنبہ کی مانند ہیں اور اس کی موجودہ شناخت کے لئے مبارکباد کا مستحق ہے۔

ایم جے پی روہیل کھنڈ یونیورسٹی میں ہندی، انگریزی، ریاضی، اردو، فارسی، سائنس، سوشل سائنس، معاشیات، شماریات، بی ٹیک، ایم ٹیک، کمپیوٹر سائنس، ماسٹر آف سوشل ورک سمیت کل 82 طلباء طالبات کو گولڈ میڈلز سے نوازا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.