ETV Bharat / state

'مشن اندر دھنش کے تحت بچوں پر خاص توجہ' - مشن اندر دھنش کے تحت بچوں پر خاص توجہ

ریاستی وزیر برائے محکمہ صحت و طب جے پرتاب سنگھ کا کہنا ہے کہ آئندہ دو دسمبر سے مشن اندر دھنش 2.0 یعنی مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز کیا جائےگا۔

mission indradhanush
'مشن اندر دھنش کے تحت بچوں پر خاص توجہ'
author img

By

Published : Nov 30, 2019, 5:25 PM IST

جے پرتاب سنگھ نے کہا کہ اس مہم کے تحت دو برس سے کم عمر کے بچوں کو تمام اقسام کے ٹیکہ کاری کوریج کو 90 فیصد تک بڑھانے اور اسے ہر گھر پہنچانا ان کی اولین ترجیح ہوگی۔

'مشن اندر دھنش کے تحت بچوں پر خاص توجہ'

انہوں نے کہا کہ مشن اندر دھنش چار مراحل میں ریاست کے 73 اضلاع کے 425 بلاک میں چلائی جارہی ہے۔

ہر مرحلہ میں مہینے کے پہلے پیر سے سات روز تک مہم چلائی جائے گی اس کے تحت پانچ لاکھ 58 ہزار 350 بچوں اور ایک لاکھ 30 ہزار 757 حاملہ خواتین کو ٹیکہ لگانے کا نشانہ ہدف ہے۔

ریاستی وزیر جے پرتاب سنگھ میڈیا ورکشاپ اور افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی اپنے خیالات کا اظہار کر رہے تھے۔

مسٹر سنگھ نے کہا کہ ریاستی حکومت کی نگرانی میں چلائی جانے والی اس مہم کو کامیاب بنانے میں تمام لوگوں کو اپنی ذمہ داری نبھانی ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ اس مہم کی تشہیر میں میڈیا کا اہم رول ہے تاہم وہ امید کرتے ہیں کہ پہلے کی طرح اس بار بھی میڈیا کا بھرپور تعاون رہے گا۔

واضح ہے کہ ابھی بھی دور دراز کے قصبوں میں بڑی تعداد میں ایسے بچے موجود ہیں جنہیں کوئی ٹیکہ نہیں لگ پایا ہے لہذا ایسے بچے اور حاملہ خواتین کی جانب خصوصی توجہ مرکوز کی گئی ہے۔

Intro:

ریاستی وزیر برائے طب وصحت جے پرتاب سنگھ نے کہا کہ آئندہ دو دسمبر سے مشن اندر دانش 2.0 مہیم کا آئندہ مرحلہ شروع کیا جا رہا ہے۔

Body:

جے پرتاب سنگھ نے کہا کہ اس مہم میں دو برس سے کم عمر کے بچوں میں سبھی ٹیکہ کاری کوریج کو 90 فیصد تک بڑھانے اور اسے بنائے رکھنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مشن اندر دھنش چار مرحلوں میں ریاست کے 73 اضلاع کے 425 بلاک میں چلائی جارہی ہے۔

ہر مرحلہ ماہ کے پہلے پیر سے سات روز تک چلایا جائے گا اس کے تحت پانچ لاکھ 58 ہزار 350 بچوں اور ایک لاکھ 30 ہزار 757 حاملہ خواتین کو ٹیکہ لگانے کا نشانہ رکھا گیا ہے۔

میڈیا ورکشاپ اور لانچ پروگرام میں بطور مہمان خصوصی اپنے خیالات کا اظہار کر رہے تھے۔ مسٹر سنگھ نے کہا کہ ریاستی حکومت کی ذریعے چلائی جانے والی اس مہم کو کامیاب بنانے میں سبھی لوگوں کو اپنی ذمہ داری نبھانی ہوگی۔

اس کے علاوہ سب سے زیادہ میڈیا کا رول ہے، امید ہے کہ پہلے کی طرح اس بار بھی آپ میڈیا والے تعاون کریں گے۔

Conclusion:معلوم ہو کہ ابھی بھی شہر گاؤں دیہات میں بڑی تعداد میں ایسے بچے موجود ہیں جنہیں کئی ٹیکہ نہیں لگ پایا۔ لہذا ایسے بچے اور حاملہ خواتین کو خاص توجہ دی جارہی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.