ETV Bharat / state

گونڈا: شرپسندوں نے رام جانکی مندر کے 'مہنت' کو گولی ماری - مہنت کو گولی مار دی

لوگوں کا کہنا ہے کہ 'مندر کی بیش قیمتی زمین پر لینڈ مافیاؤں کی نظر ہے۔ خدشہ ہے کہ زمین کی خاطر مہنت پر حملہ ہوا ہے۔'

گونڈا: شرپسندوں نے رام جانکی مندر کے 'مہنت' کو گولی ماری

author img

By

Published : Oct 11, 2020, 11:45 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع گونڈا کے علاقے ایٹاتھوک میں شرپسندوں نے رام جانکی مندر کے ایک مہنت کو گولی مار دی۔

دراصل رات کے ڈیڑھ بجے مہنت پر جان لیوا حملہ ہوا۔ مہنت کو گولی لگنے سے علاقے میں ہلچل مچ گئی ہے۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ ' مندر کی بیش قیمتی زمین پر لینڈ مافیاؤں کی نظر ہے۔ خدشہ ہے کہ زمین کی خاطر مہنت پر حملہ ہوا ہے۔'

یہ بھی پڑھیں: ہاتھرس کیس کی جانچ سی بی آئی کے سپرد

فی الحال مہنت سمراٹ داس کی حالت تشویشناک ہے۔ انہیں لکھنؤ ریفر کردیا گیا ہے۔

پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.