ETV Bharat / state

Miscreants Beat up Traffic Police کانپور میں بدمعاشوں نے ٹریفک پولیس کی پٹائی کی، ویڈیو وائرل - kanpur urdu news

کانپور ضلع کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں ایک ٹریفک پولیس اہلکار کی کچھ بدمعاش بے رحمی پٹائی کررہے ہیں۔ Miscreants Beat up Traffic Police

کانپور میں بدمعاشوں نے ٹریفک پولیس کی پٹائی کی، ویڈیو وائرل

author img

By

Published : Nov 2, 2022, 2:07 PM IST

کانپور: ریاست اترپردیش کے کانپور پولیس کمشنر کے آفس سے محض سو میٹر کی دوری پر چیتنا چوراہے پر بدمعاشوں اور ٹریفک پولیس کے مابین بحث ہوگئی جس کے بعد بدمعاشوں ٹریفک پولیس کی پٹائی کردی جس کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ملزمین کی شناخت کے لیے پولیس نے اس علاقے میں لگے تمام سی سی ٹی وی کیمرے سے فوٹیج نکال کر ملزمین کی شناخت کرنا شروع کر دیا ہے۔

کانپور میں بدمعاشوں نے ٹریفک پولیس کی پٹائی کی، ویڈیو وائرل

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بدمعاش کی کمر میں اسلحہ بھی لگا ہوا ہے، جب کہ شہر میں دفعہ 144 لگی ہوئی ہے۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس کمشنر حرکت میں آگئے۔ انہوں نے ملزمین کو پکڑنے نے کے لیے تلاش شروع کر دی ہے۔ Miscreants Beat up Traffic Police

یہ بھی پڑھیں : FATHER BURNT HIS TWO CHILDREN برتھ ڈے پارٹی میں کھانا کم ملنے پر باپ نے پٹرول چھڑک کر دو بچوں کو جلا دیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.