ETV Bharat / state

Miscreant Injured in Police Encounter پولیس انکاؤنٹرمیں شرپسند زخمی

پولیس اسٹیشن سیکٹر-113 نوئیڈاكے پولیس اسٹیشن سیكٹر113میں پولیس اورشرہسند كے درمیان گولیوں كے تبادلے كے سبب علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔انکاؤنٹرمیں ایك شرپسند كے شدید طورپرزخمی ہونے كی اطلاع ہے۔Miscreant Injured in Police Encounter

پولیس انکاؤنٹرمیں شرپسند زخمی
پولیس انکاؤنٹرمیں شرپسند زخمی
author img

By

Published : Aug 24, 2022, 8:06 PM IST

اترپردیش كےنوئیڈاكے سیكٹر113 میں واقع پولیس اسٹیشن كے تحت سیكٹر113 علاقے میں پولس اورشرسپدکے درمیان انکاؤنٹركاواقعہ رونماہوا۔اس انکاؤنٹرمیں پولیس کی جوابی کارروائی میں شرپسندکی ٹانگ میں گولی لگی۔زخمی کو ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ملزم شہر میں ڈكتی کی متعدد وارداتوںکو انجام دے چکا ہے۔پولیس نے ملزم کے قبضے سے چوری کی موٹر سائیکل اورغیرقانونی اسلحہ برآمد کركیاگیاہے۔miscreant injured in police encounter at late night in noida

اس سے قبل پولیس نے ٹھوس اطلاع كی بنیادپرنوئیڈاكے سیكٹر113 میںخصوصی چھاپہ ماری مہم چلائی۔اسی درمیان پولیس اورشرپسند كے درمیان فائرنگ شروع ہوگئی۔اے ڈی سی پی آشوتوش دویدی نے بتایا کہ پولیس نے دیر رات ناكہ چیکنگ مہم شروع كی گئی۔اسی دوران ایک بائک سوار کو آتے ہوئے دیکھ کر پولس نے اسے روکنے کی کوشش کی۔ پولیس کو دیکھ کر شرپسند فرار ہونے كی كوشش كی۔پولیس ٹیم نے شرپسندکا تعاقب کیا۔شرپسند نے پولیس پر فائرنگ کردی۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں ملزم کے پیرمیں گولی لگی۔وہ شدید طور پرزخمی ہوگیا۔زخمی شرپسند كوضلع اسپتال میں داخل كرایاگیا۔

miscreant injured in police encounter

یہ بھی پڑھیں:Gyanvapi Case گیان واپی معاملے میں عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا

اے ڈی سی پی آشوتوش ترویدی نے بتایا کہ ملزم کی شناخت سمیر کے طور پر ہوئی ہے۔اس کی عمر تقریباً 25 سال ہے۔سمیر کو تقریباً 6 ماہ قبل جیل سے ضمانت پر رہا کیا گیا تھا۔جیل سے رہائی کے بعد شہر میں ڈكیتی كی وارداتوں کو انجام دے رہا تھا۔اس کے خلاف نصف درجن سے زائد مقدمات درج ہیں۔ پولیس نے ملزم كے پاس سے ایک پستول،زندہ کارتوس، موبائل اور ایک موٹر سائیکل برآمد کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.