ETV Bharat / state

وزیر کھیل کی فاتح تیر اندازی ٹیم سے ملاقات اور مبارکباد - Minister of Sports

بھارتی ٹیم نے پولینڈ کے ووکلا میں منعقدہ تیر اندازی مقابلے میں مجموعی 15 تمغے جس میں 8 گولڈ، 2 سلور اور 5 برانز حاصل کئے۔

وزیر کھیل کی فاتح تیر اندازی ٹیم سے ملاقات اور مبارکباد

author img

By

Published : Aug 17, 2021, 7:44 PM IST

شہر نوئیڈا میں یوتھ امور اور کھیلوں کے مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے منگل کو ایک پروگرام کے دوران ورلڈ یوتھ آرچری چمپیئن شپ کے فاتحین سے بات چیت کی اور انہیں قوم کا سر فخر سے بلند کرنے پر مبارکباد دی۔

Minister of Sports meets and congratulates the winning archery team
Minister of Sports meets and congratulates the winning archery team

بھارتی ٹیم نے پولینڈ کے ووکلا میں منعقدہ تیر اندازی مقابلے میں مجموعی 15 تمغے جس میں 8 گولڈ، 2 سلور اور 5 برانز حاصل کئے۔

Minister of Sports meets and congratulates the winning archery team
Minister of Sports meets and congratulates the winning archery team
وزیر کھیل کی فاتح تیر اندازی ٹیم سے ملاقات اور مبارکباد
وزیر کھیل کی فاتح تیر اندازی ٹیم سے ملاقات اور مبارکباد

انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ 'میں تمام نوجوان تیراندازوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ان کو آئندہ مقابلوں میں کامیابی کی خواہش پیش کرتا ہوں۔ انہیں اعلیٰ کارکردگی کی سطح پر مقابلہ کرنے کے لیے ہر ممکن تعاون حاصل ہوگا۔'

یہ بھی پڑھیں: کولکاتا: اقلیتی طبقے نے کھیلا ہوبے دیوس جوش و خروش کے ساتھ منایا

طلائی تمغہ جیتنے والوں میں کیڈٹ کمپاؤنڈ ویمن ٹیم، کیڈٹ کمپاؤنڈ مینز ٹیم، جونیئر ریکوریو مینز ٹیم، کیڈٹ ریکوریو مینز ٹیم، کیڈٹ کمپاؤنڈ مینز ٹیم، کیڈٹ ریکوریو مکسڈ ٹیم، جونیئر ریکوریو مکسڈ ٹیم اور کومولیکا شامل ہیں۔ جنہوں نے جونیئر ریکور ویمن انفرادی ایونٹ میں طلائی تمغہ جیتا۔

کومولیکا جس نے انفرادی اور مکسڈ ڈبلز مقابلوں میں دو طلائی تمغے جیتے انہوں نے 2019 ورلڈ کیڈٹ چمپیئن شپ میں بھی تمغہ جیتا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.