ETV Bharat / state

Backward Classes Minister وزیر نریندر کشیپ نے محکمہ جاتی اجلاس میں لیا جائزہ - Backward Classes Welfare

اتر پردیش میں محکمہ معذور باختیار اور پسماندہ طبقہ بہبود کے ذریعہ چلائی جا رہی عوامی فلاحی اسکیموں کی بہتر طریقہ سے نشر و اشاعت کا وزیر مملکت برائے معذور باختیار اور پسماندہ طبقہ بہبود (آزاد چارج ) نریندر کشیپ نے حکم دیا ہے۔ Minister of Backward Classes Kashyap

Backward Classes Minister
Backward Classes Minister
author img

By

Published : Aug 31, 2022, 7:34 AM IST

لکھنؤ: ریاست اتر پردیش کے وزیر مملکت برائے معذور باختیار اور پسماندہ طبقہ بہبود (آزاد چارج ) نریندر کشیپ Backward Classes Minister Narendra Kashyap نے ودھان سبھا دفتر میں محکمہ جاتی جائزہ میٹنگ کی۔ اس میٹنگ میں وزیر نے محکمے کے اعلیٰ افسران کو طلب کیا تھا اور معذوروں کے لیے چل رہی اسکیمات کے حوالے سے میٹنگ کرکے تمام تر تفصیلات طلب کی اور مستحق افراد تک اسکیم کا فائدہ پہونچانے کا عندیہ دیا ہے۔ Minister Narendra Kashyap held a review meeting of the Department of Disability Empowerment and Backward Classes Welfare

یہ بھی پڑھیں:

انہوں نے افسران کو ہدایت دی کہ محکمہ معذور باختیار اور پسماندہ طبقہ بہبود کے ذریعہ چلائی جا رہی عوامی فلاحی اسکیموں کی بہتر طریقہ سے نشر و اشاعت کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ اسکیموں سے اہل افراد کو مستفید کرنے کا کام کیا جائے تاکہ ریاستی حکومت کی عوامی فلاحی اسکیمیں سماج کے ہر ہر فرد تک پہنچ سکے۔ Backward Classes Welfare

وزیر نے معذور باختیار اور پسماندہ طبقہ بہبود کی 6 مہینے کی منصوبہ کار اسکیموں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ہدایت دی کہ 6 مہینے کی منصوبہ کاری کو بروقت اور معیار کے ساتھ مکمل کیا جائے۔ اس کام میں کسی طرح کی تساہلی اور لاپروائی برداشت نہیں کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.