ETV Bharat / state

مہاجر مزدور پیدل گھر جانے پر مجبور

لاک ڈاون کو قریب دو ماہ مکمل ہونے والے ہیں۔ لاک ڈاؤن کا سب سے زیادہ اثر مزدور اور غریب طبقے پر پڑا ہے، یہی وجہ ہے کہ مزدور اپنے گھروں کے لیے پیدل، سائیکل، ٹرین، بسوں اور ٹرک سے نکل چکے ہیں۔

مزدور پیدل گھر جانے پر مجبور
مزدور پیدل گھر جانے پر مجبور
author img

By

Published : May 14, 2020, 10:52 PM IST

بعض مزدور ایسے بھی ہیں جن کو پیدل جانے کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے، ایسے میں چھوٹے۔ چھوٹے بچے وخواتین کے ساتھ پیدل ہی گھر کی جانب نکل چکے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

وزیراعظم نریندر مودی کے پارلیمانی حلقہ بنارس کے قریب 30 مزدور اپنے گھر کے جانب پیدل نکل چکے ہیں، بنارس سے لکھیم پور تک جائیں گے جو سینکڑوں کلومیٹر کی مسافت پر واقع ہے۔

ان مزدوروں کے ساتھ چھوٹے بچے خواتین لڑکیاں، نوجوان افراد بھی ہیں۔

انہوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بدلو نے بتایا کہ کھانے پینے اور رہائش کی مشکلات کی وجہ سے اب وہ اپنے گھر جانے پر مجبور ہوئے ہیں۔

مزدور پیدل ہی گھر کو روانہ
مزدور پیدل ہی گھر کو روانہ

مزدوروں نے بتایا کہ حکومت کے ذریعے جاری کردہ امداد ان تک نہیں پہنچی ہے اور یہی وجہ ہے کہ ان کو سخت مشکلات کا سامنا تھا اب وہ گھروں کے اپنے گھروں کے جانب نکل چکے ہیں۔

انہوں نے بتایا کی جانے کا کوئی خاص انتظام نہیں ہے۔ خواتین اور بچوں کے ساتھ پیدل گھر کے جانب جائیں گے۔ بھیک مانگتے ہوئے ایک دو ماہ میں گھر پہونچ جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.